1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ابن سعید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    اللہ سفرکو کامیاب کرے۔۔آمین
    ‏اکتوبر 9, 2013
  2. ماہی احمد
    ماہی احمد
    اللہ نگہبان :)
    ‏اکتوبر 10, 2013
  3. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    خیر سے جائیے اور خیر سے واپس لوٹیے۔ اللہ نگہبان
    ‏اکتوبر 10, 2013
  4. ابن سعید
    ابن سعید
    فلائٹ تکنیکی خرابی کے باعث مسترد ہو جانے کے باعث ہمارا سفر 24 گھنٹے مؤخر ہو گیا ہے۔ :)
    ‏اکتوبر 10, 2013
  5. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    یقین رکھیے کہ اس میں بھی اللہ کی جانب سے کوئی بہتری ہے۔
    ‏اکتوبر 10, 2013
  6. ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    stay safe lala
    ‏اکتوبر 10, 2013
  7. محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ابو کا بار بار فون آ رہا ہے ابھی تک نہیں پہنچے میں تتکال ٹکٹ دیکھ رہا تھا 12 کا اب پھر مجھے کینسل کرانا پڑے گا ۔
    ‏اکتوبر 10, 2013
  8. ابن سعید
    ابن سعید
    ابھی کچھ دیر قبل ہوٹل میں صبح فرمائی ہے۔ :) :) :)
    ‏اکتوبر 10, 2013