محمد بلال اعظم کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. مہدی نقوی حجاز
    مہدی نقوی حجاز
    کہیں کچھ کالا ضرور ہے حضرت!! :)
    ‏ستمبر 25, 2013
  2. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    رنگوں کا امتزاج ہی ایسا ہے۔۔۔
    ‏ستمبر 25, 2013
  3. مہدی نقوی حجاز
    مہدی نقوی حجاز
    کیا کہنے۔۔ توجیہ بدتر از گنا!
    ‏ستمبر 25, 2013
  4. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    خیر جو بھی ہو۔۔۔۔ اک فرصتِ گناہ ملی وہ بھی چار دن۔۔۔۔ :(
    ‏ستمبر 25, 2013
  5. مہدی نقوی حجاز
    مہدی نقوی حجاز
    افسوس فرصت گناہ پہ ہے یا محض چار دن ملی اس پر ہے؟
    ‏ستمبر 25, 2013
  6. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں۔۔۔۔۔۔۔
    ‏ستمبر 25, 2013
  7. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم
    ‏ستمبر 25, 2013
  8. مہدی نقوی حجاز
    مہدی نقوی حجاز
    خدا خیر کرے حضرت، پھر ہماری نصیحت سمجھیں یا رائے یہ ہے کہ:
    ‏ستمبر 25, 2013
  9. مہدی نقوی حجاز
    مہدی نقوی حجاز
    تو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی :)
    ‏ستمبر 25, 2013
  10. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    کاش یہ اتنا آسان ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ‏ستمبر 25, 2013
  11. مہدی نقوی حجاز
    مہدی نقوی حجاز
    درد دو روز سے زیادہ کا نہیں ہوتا ہے، جو بھی ہوتا ہے سو منظور خدا ہوتا ہے :)
    ‏ستمبر 25, 2013
  12. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    یعنی کہ۔۔۔۔ تھا درد مگر اتنا زیادہ بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔
    ‏ستمبر 25, 2013
  13. مہدی نقوی حجاز
    ‏ستمبر 25, 2013