مدیحہ گیلانی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. مہ جبین
    مہ جبین
    وعلیکم السلام مدیحہ ! اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں ، بس کچھ مصروفیات تھیں جن کی وجہ سے ریگولر آنا نہیں ہوسکا
    تم نساؤ کیسی ہو؟ سب خیریت ہے؟
    ‏ستمبر 9, 2013
  2. مدیحہ گیلانی
    مدیحہ گیلانی
    مصروفیت میں سے کچھ وقت ہمارے لیے بھی نکالا کیجے :) جی اللہ کا شکر ہے ہم بالکل ٹھیک ٹھاک خیریت سے ہیں ۔
    ‏ستمبر 9, 2013
  3. مہ جبین
    مہ جبین
    وعدہ تو نہیں کرسکتی لیکن کوشش کروں گی کہ کبھی کبھی وقت نکال لیا کروں ، تمہارے لئے
    ‏ستمبر 9, 2013
  4. مدیحہ گیلانی
    مدیحہ گیلانی
    آپ کی محبت و توجہ کے لیے ممنون ہوں ۔سلامت و شاد رہیں ۔
    ‏ستمبر 9, 2013
  5. مہ جبین
    مہ جبین
    میں بھی تمہاری محبت اور توجہ کے لئے تمہاری شکر گزار ہوں مدیحہ
    سدا خوش اور آباد رہو آمین
    ‏ستمبر 9, 2013