جیہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. منصور مکرم
    منصور مکرم
    ہفتہ پھر کے پیاز چھیل رہی ہیں، یا ڈینگی سے بچنے کیلئے مچھروں کو گدگدا کر انکے منہ میں ویکسین ڈال رہی ہیں۔
    ‏اگست 27, 2013
  2. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    کب تک مصروف رہیں گی بٹیا؟
    ‏ستمبر 23, 2013
  3. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    آپ کی اس مصورفیت کے دوران ہماری کئی منظوم کاوشیں بلاتبصرہ گزر گئیں طنز و مزاح کے زمرے میں۔
    ‏ستمبر 23, 2013
  4. جیہ
    جیہ
    اوہ ساری انکل جی۔ مجھے ربط دیں اپنی کاوشوں کا :)
    ‏ستمبر 23, 2013