عمار ابن ضیا کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    بہت افسوس ہے عمار ابن ضیا بھائی! کولن ڈی
    ہا ہا ہا
    ‏جولائی 21, 2013
  2. عمار ابن ضیا
    عمار ابن ضیا
    آپ کس بات پر افسوس فرما رہے ہیں؟
    ‏جولائی 22, 2013
  3. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    اسی بات پر کہ آپ ہمیں ہندوستان سے خیال فرماتے رہے۔
    ( یہ افسوس مذاق میں کیا تھا)
    ‏جولائی 22, 2013
  4. عمار ابن ضیا
    عمار ابن ضیا
    اصل بات کا اب بھی آپ نے جواب نہیں دیا کہ ملاقات کا کوئی سلسلہ ہوسکتا ہے نا؟
    ‏جولائی 23, 2013
  5. محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    بالکل ہوسکتا ہے جناب۔
    ‏جولائی 23, 2013
  6. عمار ابن ضیا
    عمار ابن ضیا
    بڑی مہربانی :) ویسے آج کل ہم اس علاقے میں رہائش پذیر ہیں جہاں سے آپ کا خاصا تعلق رہا ہے۔ یعنی شاہ فیصل کالونی، نزد جامعہ فاروقیہ۔ :)
    ‏جولائی 23, 2013