1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ملائکہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نایاب
    نایاب
    ہو الشافی ہو الکافی ۔۔۔۔ بٹیا کے سر کا درد دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ
    ‏جولائی 16, 2013
  2. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    اب کیسی طبیعت ہے ملائکہ؟
    ‏جولائی 17, 2013
  3. ملائکہ
    ملائکہ
    نایاب انکل اور فرحت آپی اب ٹھیک ہوں ۔۔۔ پتہ نہیں رات میں کیوں اتنا زیادہ ہورہا تھا۔۔۔۔
    ‏جولائی 17, 2013
  4. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    گرمی اور بھوک کی وجہ سے ہو رہا ہو گا ملائکہ۔
    ‏جولائی 17, 2013
  5. ملائکہ
    ملائکہ
    کل تھکن زیادہ ہوگئی تھی شاید۔۔۔۔
    ‏جولائی 17, 2013
  6. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    اپنا خیال رکھیں۔ :)
    ‏جولائی 17, 2013
  7. ملائکہ
    ‏جولائی 17, 2013