محمد بلال اعظم کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. مہدی نقوی حجاز
    مہدی نقوی حجاز
    "ہو جائیں گی، ہو جائیں گی ، ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے!؟" بطرزِ فیض احمد فیض۔
    ‏جولائی 16, 2013
  2. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    ہی ہی ہی
    فیض صاحب بہت عظیم شخصیت

    شاید دو ماہ سے پہلے تو نہیں ہوں گی ختم!!!!!!!!!!!!!!
    ‏جولائی 16, 2013
  3. مہدی نقوی حجاز
    مہدی نقوی حجاز
    گمان یہی غالب ہے۔
    ‏جولائی 16, 2013
  4. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    یا حیرت
    شاعری کے حضرت غالب ہی کافی تھے اب گمان بھی 'غالب" ہونے لگ گیا۔ کیا زمانہ آ گیا ہے!!!!!!
    ‏جولائی 16, 2013