ملائکہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عمر سیف
    عمر سیف
    ایک تو میں نہیں ہوں اور دوسرا میں ہو نہیں سکتا ۔۔۔
    ‏جون 21, 2013
  2. ملائکہ
    ملائکہ
    بھائی میں محفل کے نہیں اپنی رئیل لائف کے دوستوں کی بات کررہی ہوں۔۔۔
    ‏جون 22, 2013
  3. نمرہ
    نمرہ
    دو تو بہت زیادہ ہیں بھئی، کہاں سے ڈھونڈے تھے اتنے سارے سچے دوست؟ D:
    ‏جون 22, 2013
  4. ملائکہ
    ملائکہ
    نمرہ مذاق کررہی ہو کہ سچ کہہ رہی ہو۔۔۔
    ‏جون 22, 2013
  5. عمر سیف
    عمر سیف
    تو یہ بھی تو رئیل لائف ہی ہے۔ کون سا خوابوں خیالوں کی دنیا ہے ؟؟
    ‏جون 22, 2013
  6. ملائکہ
    ملائکہ
    پھر بھی نا عمر بھائی۔۔۔ :-)
    ‏جون 22, 2013
  7. نمرہ
    نمرہ
    مشکل سوال ہے، بلا تبصرہ رہنے دیتی ہوں۔ ویسے مجھے دلی ہمدردی ہے!!!!!
    ‏جون 22, 2013
  8. عمر سیف
    عمر سیف
    نا تو نا ۔۔۔:)
    ‏جون 22, 2013
  9. ملائکہ
    ملائکہ
    ہمدردی مت کرو۔۔۔ :-) میرے دوست جب پٹ کر آئے گے تو ہم وہیں کھڑے ملے گے ہاہاہاہاہاہا
    ‏جون 22, 2013
  10. نمرہ
    نمرہ
    کس نے چھین لیے تمھارے دوست ویسے؟
    ‏جون 22, 2013
  11. ملائکہ
    ملائکہ
    چھوڑو نمرہ بس رہنے ہی دو یہ باتیں۔۔۔ :-)

    آپ دونوں میرے انٹرویو والے دھاگے میں آجاؤ
    ‏جون 22, 2013