اچھا، حیرت ہوئی جان کر۔ اگر آپ اوپر دئے گئے لنک پر تصویر دیکھ لیں تو مجھے یہ بھی بتا دیں کہ کسی نے آپ کی تصویر استعمال کی ہے وہاں یا میں غلطط فہمی میں آپ کو سمجھ کر اس کو فالو کر رہا ہوں۔۔۔
Dr Oz میں مجھے نہ جانے کس نے رجسٹر کر دیا ہے۔ اس کا اکاؤنٹ ڈلیٹ کر رہا ہوں، لیکن اس کے ای میل کا انتظار ہے جو اب تک نہیں ملا ہے۔ انشاء اللہ اسے درست کر دوں گا۔
فرخ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے