ساجد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    ایسا مت کہیں ساجد بھائی، نیا پاکستان والے انقلابیے برا مان جائیں گے۔ آپ بس دیکھتے جائیے کہ ملک کی تقدیر بدلتی کیسے ہے۔
    ‏مئی 8, 2013
  2. ساجد
    ساجد
    جناب انقلاب والوں کا انقلاب گیا تیل لینے۔ اا مئی گزرنے دو نہ کوئی انقلابیا نظر آئے گا نہ بی جمالیا۔ سب ڈرامے ووٹ لینے کے ہیں جس کے لئے یہ ہمارا سکون غارت کئے ہوئے ہیں۔ میں نے تو اپنی گلی کے گیٹ کو تالا لگا دیا ہے تا کہ شور کے اس عذاب سے مامون رہوں۔
    ‏مئی 8, 2013
  3. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    چار دن کی ہلچل ، پھر اندھیری رات ۔ بجا کہا ساجد بھائی۔ اگلے ہفتے اسی دن سب سکون میں ہوں گے۔
    ‏مئی 9, 2013
  4. عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    آپ دونوں بہن بھائی نیا پاکستان والے انقلابیوں کے ’ردعمل‘ سے شاید واقف نہیں ہیں اسی لیے ایسی باتیں کررہے ہیں۔ جائیں اور جا کر ایک بار فیس بک اور ٹوئٹر پر ان لوگوں کا عبرتناک حال دیکھیں جن کو ان انقلابیوں کے ’ردعمل‘ کا سامنا کرنا پڑا۔
    ‏مئی 9, 2013