1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

زبیر مرزا کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    شکریہ جناب
    ‏مئی 3, 2013
  2. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    آجکل میں کم کم انٹرنیٹ پر آرہا ہوں کیونکہ میری EVO گم ہو گئی ہے اور میں انٹرینٹ استعمال کرنے سے قاصر ہوں۔ بس کسی دوست کے پاس بیٹھ کر انٹرنیٹ استعمال کرلیتا ہوں
    انشااللہ جلد ہی نئی خرید لوں گا۔پھر باتیں وغیرہ ہونگی
    ‏مئی 3, 2013
  3. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    ویسے آپ کو کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ یہ منڈا آجکل بہت کم کم آنلائن آرہا ہے
    خاص کر سکائپ پہ تو بالکل نہیں آتا
    ‏مئی 3, 2013
  4. زبیر مرزا
    زبیر مرزا
    انٹرنیٹ پرکم آنا میرے خیال میں اچھی بات ہے کہ انسان اصل ماحول فیملی اوردوستوں میں وقت گذارے :)
    ‏مئی 3, 2013
  5. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    جی درست کہا آپ نے
    ‏مئی 4, 2013