محمد علم اللہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :)
    ‏اپریل 24, 2013
  2. محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    ہاہاہاہہاہ!!
    محفل کا نشہ نا غدیر سب کچھ چھین لیا :)
    ‏اپریل 24, 2013
  3. غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    addiction تو کسی چیز کی بھی اچھی نہیں ہوتی :)
    ‏اپریل 24, 2013
  4. محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    بالکل درست
    لیکن میں سمجھتا ہوں یہ ایڈکشن اچھی ہے بہت ساری چیزیں پڑھنے لکھنے کو مل جاتی ہیں جو شاید دوسری جگہ میسر نہ ہو جیسے فیس بک وغیرہ میں۔
    ‏اپریل 24, 2013
  5. غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    متفق :)
    ‏اپریل 24, 2013
  6. محمد علم اللہ
    ‏اپریل 24, 2013