حسیب نذیر گِل کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    چل ائے پھڑ دل تے نکلدا ہو۔۔۔۔ محبوب کا سرکاری بیان۔۔ غیر تصدیقی ذرائع سے اندر کی خبر۔۔۔ کیوں محمد بلال اعظم
    :ڈی
    ‏اپریل 15, 2013
  2. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    ہاہاہا
    نین بھائی۔۔۔آُ نے درست کہا ہے لیکن اصل تصدیق کے لئے موصوف خٰود ہی آ جائیں تو اچھا ہے
    ‏اپریل 15, 2013
  3. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    ویسے حسیب بھائی کی پروفائل پک بھی بہت کچھ بتاتی ہے۔
    ‏اپریل 15, 2013
  4. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    یعنی کچھ کہا بھی نہیں کچھ کہہ بھی گئے۔۔۔ خوب منے۔۔۔
    اور تصویر کے بارے میں ہم نے اپنے خیالات تحریر کر رکھے ہیں۔۔۔ :)
    ‏اپریل 15, 2013
  5. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    ہاہاہا
    تبصرہ خوب کیا ہے تصویر پہ۔
    ‏اپریل 15, 2013
  6. نیرنگ خیال
    ‏اپریل 15, 2013
  7. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    ‏اپریل 15, 2013
  8. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    اب جب کسی طرف دے کچھ دکھائی نہ دے اور کو چارہ نہ ہوتو اس طرح کا بیان دینا پڑتا ہے
    ایک ہلکی پھلکی سی ناکام دھمکی
    نیرنگ خیال
    ‏اپریل 15, 2013
  9. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ہاہاہاہا دو بئی بیان۔۔ بیان سے کس نے روکا۔۔۔۔ :)
    ‏اپریل 15, 2013
  10. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    ہاہاہا
    بہت کچھ بتاتی ہے۔ ویسے بھی تصویر میں نگاہیں سب کچھ بتا دیتی ہیں۔ہاہاہا
    ‏اپریل 15, 2013
  11. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    ‏اپریل 15, 2013
  12. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    یار مغزل بھائی کا ایک شعر یاد آ گیا کہ

    سن صوم و صلوٰةِ عشق کب مجھ سے قضا ہے تو
    تجھ نین وضو سے ہوں مفرورِ عبادت نئیں
    ‏اپریل 15, 2013
  13. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    مطلب سمجھ جائیے
    ‏اپریل 15, 2013
  14. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    یار اتنے اوکھے اوکھے شعر کیوں سنا رہے ہو مجھے
    نیرنگ خیال بھائی آپ ہی وضاحت کر دیجئیے
    ‏اپریل 16, 2013
  15. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    میں وضاحت بالفصاحت کا کیسے متحمل ہو سکتا ہوں۔۔۔ میں تو خود طفل ہوں۔۔۔ :)
    ‏اپریل 16, 2013
  16. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    نین بھیا اب پتلی گلی سے نکلنے کی تیاری کر رہے ہیں، لیکن انہیں بھاگنے نہیں دینا ہم نے
    ‏اپریل 16, 2013
  17. حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    اب گُرو یہ کہے کہ میں طفل ہوں تو میرے خیال میں دنیا میں اس سے بڑا ظلم کہیں نہیں دیکھا
    ‏اپریل 16, 2013
  18. محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    اسی لئے انہیں بھاگنے نہیں دینا
    ‏اپریل 16, 2013
  19. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    طفل اپنے آپ کو طفل کہہ رہا ہے۔۔۔ گرو تو منا ہے۔۔۔
    ‏اپریل 16, 2013