محب علوی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد امین
    محمد امین
    سین پر پیش ہے؟؟؟؟؟
    ‏جنوری 7, 2013
  2. محمداحمد
    محمداحمد
    دردِ سر کے واسطے صندل بتاتے ہیں حکیم
    اس کا گھسنا اور لگانا دردِ سر یہ بھی تو ہے

    :)
    ‏جنوری 7, 2013
  3. محمد امین
    محمد امین
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
    ‏جنوری 7, 2013
  4. محب علوی
    محب علوی
    احمد ، خوب شعر یاد کروایا ہے ۔ :)
    ٹھیک ہے اب سر بھی اور درد بھی۔
    ‏جنوری 7, 2013
  5. محب علوی
    محب علوی
    سین پر زبر تھا اب اعراب سے بے پرواہ ہو گیا ہے۔ :)
    ‏جنوری 7, 2013
  6. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    زبر پیش۔۔۔ یعنی پڑھے لکھوں کی باتیں۔۔۔۔ :( یہاں پر بھی :(
    ‏جنوری 7, 2013