محب علوی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمداحمد
    محمداحمد
    سو جائیے پھر :)
    ‏دسمبر 25, 2012
  2. محب علوی
    محب علوی
    کوشش کرتا ہوں۔ :)
    ‏دسمبر 25, 2012
  3. محمداحمد
    محمداحمد
    شب بخیر۔۔۔۔!

    اگر آپ رات میں سونا چاہ رہے ہیں تو :)
    ‏دسمبر 25, 2012
  4. غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    اتنی جلدی سو جاتے ھو
    گویا عشق سےخالی ھو :)
    ‏دسمبر 25, 2012
  5. محب علوی
    محب علوی
    ہاہاہا
    یہ سننا بھی باقی تھا :)
    ‏دسمبر 26, 2012
  6. غدیر زھرا
    ‏دسمبر 26, 2012
  7. ظفری
    ظفری
    تو سو جاؤ ۔۔۔۔ جمائیاں لے لے کر خود کو کیوں ہلکان کر رہےہو بھائی ۔
    ‏دسمبر 26, 2012
  8. محب علوی
    محب علوی
    آج کافی سو لیا ہے ۔
    ‏دسمبر 26, 2012