محب علوی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    لیکن جس کا انتظار نہیں تھا وہ آگئی یا وہ بھی نہیں آئی :ڈی
    ‏دسمبر 22, 2012
  2. محب علوی
    محب علوی
    کوئی بھی نہیں آئی اس لیے ہی زیادہ افسوس ہے ، کیا زمانہ آ گیا ہے کہ قیامت بھی وقت پر نہیں آتی :)
    ‏دسمبر 22, 2012
  3. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    :) یعنی سکھا انتظار ؛)
    ‏دسمبر 22, 2012
  4. محب علوی
    محب علوی
    نہیں چائے پی لی تھی میں نے تاکہ کچھ تو مداوا ہو ۔
    ‏دسمبر 22, 2012
  5. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    حیرت ہے ہماری طرف عموماً چائے کالی ہوتی ہے۔ :)
    ‏دسمبر 22, 2012
  6. محب علوی
    محب علوی
    ادھر ہر رنگ میں ملتی ہے چائے اور کالی ہو ، سبز ہو یا گلابی بہرحال کچھ نہ ہونے سے بہتر ہوتی ہے۔ :)
    ‏دسمبر 22, 2012
  7. محمد امین
    محمد امین
    کس "قیامت" کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں۔۔۔۔ :) ۔۔۔۔
    ‏دسمبر 22, 2012