تعارف السلام علیکم

کون سا کام مجھے تو کوئی کام کرنا نہیں آتا...

فکر نہ کریں ، کام کرنا آپ کو سکھا دیا جائے گا بس آپ نے کام کرنے کی حامی بھرنی ہے۔

لائبریری میں کتابیں ٹائپ کرکے پوسٹ کی جاتی ہیں اور پھر چند مراحل سے گزر کر وہ اردو لائبریری سائٹ کی زینت بنتی ہیں۔ آپ ٹائپ کرنے کے لیے اگر تیار ہیں تو آپ کی صلاحیتوں کا بخوبی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
 
نیلم

محفلین
وعلیکم السلام نیلم

آپ سے بات چیت ہوتے ہوئے بھی تعارف پورا نہیں ہے
لیکن آپ کی پوسٹ کیے ٹاپکس کافی اچھے ہوتے ہیں اسی طرح اچھے اچھے ٹاپکس پوسٹ کیا کریں
بہت شکریہ تعبیر آپ کا .اگر میراتعارف مکمل نہیں ہے تو آپ کچھ بھی پوچھ سکتی ہیں.اور آپ کی یہ محبت ہے کے آپ کو میرے ٹاپکس پسند آتے ہیں اس کے لیے بہت شکریہ..
 
نیلم

محفلین
جی ٹھیک ہے.انشاءاللہ پھر عید کے بعد
فکر نہ کریں ، کام کرنا آپ کو سکھا دیا جائے گا بس آپ نے کام کرنے کی حامی بھرنی ہے۔

لائبریری میں کتابیں ٹائپ کرکے پوسٹ کی جاتی ہیں اور پھر چند مراحل سے گزر کر وہ اردو لائبریری سائٹ کی زینت بنتی ہیں۔ آپ ٹائپ کرنے کے لیے اگر تیار ہیں تو آپ کی صلاحیتوں کا بخوبی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
 
تعبیر

محفلین
بہت شکریہ تعبیر آپ کا .اگر میراتعارف مکمل نہیں ہے تو آپ کچھ بھی پوچھ سکتی ہیں.اور آپ کی یہ محبت ہے کے آپ کو میرے ٹاپکس پسند آتے ہیں اس کے لیے بہت شکریہ..

کیا پوچھوں؟؟؟چلیں فی الحال کے لیے ادھار ہیں سوالات :)
شکریہ آپکا کہ آپکے ٹاپکس سے کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
 
علی چوہدری

محفلین
بہت شکریہ..بلکل ٹھیک یہ صحیح طریقہ ہے اُن اراکین کو گھیرنےکا جو تعارف سے بھاگتے ہیں..
یہ میرے مسئلہ میں کوئی مشورہ دیں کہ پروفائل مکمل کرنے کے لئے یہی مسیج آرہا ھے لیکین تعارف کے دھاگے میں جو بھی لکھتا ھوں یہی جواب آرہا ھے Please enter a valid message.
کیا تعارف کروانے کیلئے کسی خاص پروسیجر سے گزرنا پڑتا ھے یا خاص مدت کا انتظار کرنا پڑتا ھے
میرا 80٪ خانہ پر ھو چکا ھے
 
ہائیں:eek: میں نے ابھی تک مس حکایت کو خوش آمدید نہیں کہا:confused:

چلیں جی محفل پر خوش آمدید

Welcome%20ML-P3-teds%20smaller.jpg
 
Top