ڈومین خریدنا

میں ایک ڈومین خریدنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی میری رہنمائی کریں اور مجھےایک سستی اور اچھی ہوسٹنگ سائٹ کے بارے میں بتائیں۔
 

فاتح

لائبریرین
ہوسٹ گیٹر
ایک سال کے 48 ڈالرز اور لا محدود سپیس اور لا محدود بینڈ وتھ لیکن ڈومین مفت نہیں ہے جو علاحدہ سے 12 یا 14 ڈالرز کا خریدنا پڑے گا۔
 

Zahid Farid Khawaja

محفلین
شاید میں آپ کی مدد کرسکتا ہوں لیکن مجھے نہیں پتہ کہ اس فورم میں فون نمبر یا لنک دینے کی اجازت ہے یا نہیں ڈومین اور ہوسٹنگ سالانہ فیس 3000 روپے میں مل سکتی ہے۔
 
Top