جہاد ایک محکم فریضہ (مولانا مسعوداظہر)

علی عمران

محفلین
السلام علیکم
http://download.yousendit.com/CA7E870B647C37A0
اگر کوئی اس کتاب کو یونیکوڈ میں لکھ دے تو یہ اس لائبریری میں ایک زبردست اضافہ ہوگا کیونکہ اس لائبریری میں ،میں نے جہاد پر ایک بھی کتاب نہیں دیکھی۔ مجھے یہ بھی امید ہے کے اس کتاب سے بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ ہوگا۔ اس کتاب میں 484 آیات جہاد کی لسٹ بھی موجود ہے جو آپ مستند تفاسیر سے چیک کر سکتے ہیں ( تفسیر ابن کثیر ، تفسیر عثمانی ، معارف القران ، تفسیر مظہری ، تفسیر جلالین اور دوسری مستند تفاسیر)
ان آیات کی تفسیر اس وقت www.alqalamonline.com پر ہر ہفتے دی جاتی ہے اور مستند تفاسیر کے حوالہ جات بھی دیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ تفسیر سننا چاہتے ہیں تو آپ http://www.muslimtents.com/truepath/bayan/urdu/masood_azhar/tafseer/mp3/kohat/kohat_mp3.html سے دورہ تفسیر کوہاٹ سن لیں۔ اس میں مولانا محمد مسعود اظہر نے مستند حوالوں کے ساتھ لفظ جہاد کی تشریح اور دوسری بحث کے علاوہ 484 آیات کی تفسیر کی ہے۔ امید ہے کے یہ تفسیر سننے کے بعد بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ ہو گا۔
السلام علیکم
 

نبیل

تکنیکی معاون
کوئی کیوں لکھ دے، کیا آپ کسی اور زیادہ اہم کام میں مصروف ہیں جو اس عظیم خدمت کو سرانجام دینے کی فرصت نہیں ہے آپ کے پاس؟
 

علی عمران

محفلین
نبیل نے کہا:
کوئی کیوں لکھ دے، کیا آپ کسی اور زیادہ اہم کام میں مصروف ہیں جو اس عظیم خدمت کو سرانجام دینے کی فرصت نہیں ہے آپ کے پاس؟
نبیل بھائی سچی بات ہے کہ میری چھٹیاں ختم ہو گئی ہیں اور اس وقت میرے پاس انٹر نیٹ پر آنے کا ٹائم بھی مشکل سے ہے ۔ نہیں تو میں اس کو نہ لکھ کر ثواب سے کیوں محروم رہوں؟
 
لنک ایکسپائر ہو چکا ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
عمران بھائی اپ کا links expireہو چکا ہے
http://download.yousendit.com/CA7E870B647C37A0
میرا ارادہ ہے کہ اس کو کنورٹ کرو اگر ان پیج فامیٹ میں مل جائے تو بہت ھی آسان ہوگا
دہشت گرد ہے“دہشت ہے غیر مسلموں کے لئیے“ ناکہ مسلمانوں کےلیے
scan your system again anti islamic virus by Quran and ahdees

واجد حسین
سَبیلاُنا سبیلانا الجھاد
 
Top