لطف الطیف (پی ڈی ایف)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اب سی ڈی میں بھی موجود ہے لُطفِ الطیف

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
واجد حیسن پبی نوشہرہ سرحد ڈیجیٹل الیکٹرانکس کیونکہ پہلا خط ہے اس لیے تعارف کرا رہا ہوں
اچھا تو مولانا مسعود اظہر صاحب کی کتابوں کا مجموعہ الحمد للہِ سی ڈی میں دستیاب ہے اکروبیٹ فارم میں اگر کسی کو چاہیے تو مجھ سے رابط کیجے
والسلام
واجد حیسن
سبیلانا سبیلانا الجھاد
 

علی عمران

محفلین
السلام علیکم
زکریا بھائی اب آپ نے اپنے فورم کے اصول سے پیچے ہٹے ہیں۔ آپ نے میری فیلنگ کو ہرٹ کیا ہے۔ اگر میں اس طرح کے کوئی بھی الفاظ کسی نام نہاد عالم کے لیے یا کسی بھی بندے کے لیے کرتا تو آپ مجھے یہاں سے آوٹ کر دیتے۔
آپ شاید میری پوسٹ نہیں پڑتے۔ میں نے بارہا اپنی پوسٹ میں کہا کہ کوئی کسی ثبوت کے بغیر کسی پر الزام نہ لگائے۔ آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ جیش محمد دہشت گرد تنظیم ہے؟؟ کیا آپ نے اپنی آنکھوں سے جیش کے کسی کارکن کو غلط کام کرتے ہوئے دیکھا۔
شاید آپ نے جیش کی طاقت نہیں دیکھی، اگر آپ نے دیکھی ہوتی تو آپ کو پتا ہوتا کہ اگر جیش چائے تو مشرف کے پرزے بھی کسی کو نہ ملیں۔ اگر جیش واقعی ہی دیشت گرد ہوتی تو امیر محترم مولانا محمد مسعود اظہر کو جب جیل میں ڈالا گیا تھااور اب جو ان پر بین لگا ہوا ہے تو پورے ملک میں کہرام مچ جاتا۔ جب کسی مجاہد کو پکرا جاتا تو اس پکڑنے والے کو زندہ نہ چھوڑا جاتا۔ کیا آپ اس نام نہاد میڈیا کی باتوں میں آ کر کسی کو ایسے ہی دہشت گرد کہتے رہیں گے؟ اللہ کے واستے، بغیر تحقیق کسی پر الزام نہ لگائیں۔ کیا جیش اسی لیے دہشت گرد ہے کہ ان نام نہاد مسلمانوں پر ہاتھ نہیں اٹھاتی جو آئے دن الزام تراشی اور بے گناہوں کو مارنے کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی۔ میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ مجھے دہشت گرد کا مطلب بتائیں۔ دہشت گرد کا مطلب کیا ہے؟؟؟؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
علی عمران، آپ ہر مرتبہ کافی جذبات میں آجاتے ہیں۔ آپ نے جیش محمد کی دہشت قائم کرنے کے لیے غلط پلیٹ فارم چنا ہے۔ اور زکریا کی بات درست ہے۔ کسی مواد کو یہاں پبلش کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ یہ کسی دہشت گرد تنظیم کا پراپگینڈا لٹریچر نہ ہو۔

آپ نے کئی مرتبہ اپنی آنکھوں سے دیکھنے والی بات کی ہے۔ آپ کا فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا آپ نے خود سے ان کی ویڈیو بنائی تھی؟
 

علی عمران

محفلین
السلام علیکم
نبیل بھائی۔ آپ چھوٹی سی بات نہیں سمجھ رہے۔ میڈیا اس وقت کس کے ہاتھ میں ہے۔ امریکہ اور یہودیوں کے ہاتھ میں۔ اگر وہ کوئی بات اپنے مخالف کے بارے میں‌کہتے ہیں تو وہ اتنی معتبر نہیں جتنی اگر ان میں‌سے کوئی اٹھ کر اپنے لوگوں کے خلاف کہے۔ اس کی مثال یہ ہے کہ بش اپنے ہی میڈیا میں آ کر کہتا ہے کہ اس کی فوج نے اتنے آدمی مارے ہیں۔ اب اس کا اپنا میڈیا تو اس کی غلط رپورٹ شائع نہیں کرے گا۔ جب کے وہ اپنے میڈیا پر آ کر خود اعتراف کر رہا ہے۔ جبکہ دوسری طرف، مجاہدین کے پاس کوئی میڈیا نہی ہے۔ اگر ان کے پاس ہوتا اور وہ خود اپنے میڈیا پر کہتے کہ انھوں نے بے گناہوں کو مارا ہے تو تب ہم مجاہدین کو دہشت گرد کہتے۔ انٹر نیٹ پر تو کوئی بھی کوئی بھی مووی شائع کر سکتا ہے اور کہ سکتا ہے کہ یہ اسامہ نے کہا تھا۔ میں نے تو کافروں کے اخباروں سے کافروں کو کہتے ہوئے سنا کہ ایسا ایسا ظلم ہوا ہے۔ دوسری طرف ، کیا آپ نے کبھی کسی مجاہدین کو اس کے اپنے نیٹ ورک میں کہتے ہوئے سنا کہ میں نے آج اتنے بے گناہ کافروں کو مارا؟؟؟؟
اگر جہاد کی دعوت دینا دہشت گردی ہے تو نعوذ بااللہ ، کیا آپ اللہ کو اور نبی کو دہشت گرد کہیں گے، جب کہ اللہ نے خود کہا کہ لڑو ان کافروں سے جب تک کے ان کا فتنہ نہ رہے۔ اللہ سورہ انفال میں کہ رہا ہے کہ ان کافروں کو آپ نے نہی بلکہ اللہ نے مارا ہے۔ اللہ فرشتوں کو دعوت دے رہا ہے کو ان کافروں کے پوروں پوروں پر مارو۔ اللہ نبی سے کہ رہا ہے کہ آپ جہاد کی دعوت دیں۔ اس آیت میں حرض کا لفظ استمال ہوا ہے۔ میں نے علما سے سنا کہ حرض کا مطلب ہوتا ہے، کسی کو اس فکر سے دعوت دینا کہ اگر اس نے وہ کام نہ کیا تو اس کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے۔ اللہ خود کہ رہا ہے کہ اگر کوئی نہیں نکلتا تو اے نبی آپ کو خود اکیلے نکلنا پڑے گا۔ نبی نے کہا کہ وہ نبی الملاحم ہے۔ ملاحم کا مطلب ہے ہو گمسان کی لڑائی جیس میں گوشت بکھر جاتا ہو۔ کیا قرآن کو بیان کرنا دہشت گردی ہے؟؟؟ میں نے
آپ کو دعوت دی کہ آپ جہاد کی آیات کو قرآن میں مستند تفسیر میں دیکھیں لیکن کیا آپ میں سے کسے نے اس لسٹ کو پڑھا اور مستند تفاسیر سے دیکنے کی کوشش کی؟
آپ اس کو جذبات سمجیں یا جو مرضی۔ رولز کے تحت مجھے اپنا نظریہ بیان کرنے کا پورا حق ہے۔ میں کسی کی توہین نہیں کر رہا۔ اگر کسی کو پسند نہی تو وہ میری پوسٹ نہ پڑے۔ اگر کسی نان مسلم کو حق حاصل ہے کہ وہ اس فورم پر اپنا نظریہ بیان کر سکے اور کوئی اس کی بے عزتی نہ کرے تو ایک مسلمان مجاہد کو بھی حق حاصل ہے کہ ہو اپنا نظریہ پیش کرے اور کوئی اس پر انگلی نہ اٹھائے۔
میں آپ سے پھر پوچھ رہا ہوں کہ دہشت گردی کا ترجمہ متعیں کریں کہ دہشت گردی کیا ہوتی ہے؟؟ تاکہ میں اس کی رو سے دیکھوں کہ جیش دہشت گرد ہے کہ نہیں؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
علی عمران، ۔۔۔ میرا آپ سے بحث میں الجھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ آپ کو اپنے نظریات پیش کرنے کی آزادی ہے لیکن آپ یہ کھل کر کہیں کہ آپ ایک دہشت گرد تنظیم کی نمائندگی کر رہے ہیں جو قرآن کی آیات کی وہ تشریح کرتی ہے جیسی آپ یہاں پیش کر رہے ہیں۔ مجھے جیش محمد کے متعلق پہلے زیادہ نہیں پتا تھا لیکن اس میں اگر آپ جیسے نظریات کے حامل لوگ شامل ہوئے ہیں تو شاید جو میں نے اس کے بارے میں سنا تھا وہ سچ ہے۔

EDIT
میرے پیغام سے کچھ اس طرح کا مطلب اخذ ہوتا تھا جیسے میں جہاد کی مخالفت کر رہا ہوں۔ میرا یہ مطلب نہیں تھا۔ میں صرف جہاد کی آڑ میں دہشت گردی کے مخالف ہوں۔
EDIT
 
علی عمران، مجھے آپ کے دلائل انتہائی بوگس نظر آتے ہیں اور میرا آپ سے بحث میں الجھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ آپ کو اپنے نظریات پیش کرنے کی آزادی ہے لیکن آپ یہ کھل کر کہیں کہ آپ ایک دہشت گرد تنظیم کی نمائندگی کر رہے ہیں جو قرآن کی آیات کی وہ تشریح کرتی ہے جیسی آپ یہاں پیش کر رہے ہیں۔ مجھے جیش محمد کے متعلق پہلے زیادہ نہیں پتا تھا لیکن اس میں اگر آپ جیسے نظریات کے حامل لوگ شامل ہوئے ہیں تو شاید جو میں نے اس کے بارے میں سنا تھا وہ سچ ہے۔

کیونکہ آپ نے قرآن کو غور سے پڑھا اور سمجھا نہیں ہے اس لیے بوگس کہتے ہوں
بس آپ لوگوں کے پاس ہے ہی کیا صر ف دہشت گرد کا سٹمپ


زبردست عمران بھائی

واجد حیسن
الجہاد ماتہ الی یوم القیامہ
 

علی عمران

محفلین
نبیل نے کہا:
علی عمران، مجھے آپ کے دلائل انتہائی بوگس نظر آتے ہیں اور میرا آپ سے بحث میں الجھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ آپ کو اپنے نظریات پیش کرنے کی آزادی ہے لیکن آپ یہ کھل کر کہیں کہ آپ ایک دہشت گرد تنظیم کی نمائندگی کر رہے ہیں جو قرآن کی آیات کی وہ تشریح کرتی ہے جیسی آپ یہاں پیش کر رہے ہیں۔ مجھے جیش محمد کے متعلق پہلے زیادہ نہیں پتا تھا لیکن اس میں اگر آپ جیسے نظریات کے حامل لوگ شامل ہوئے ہیں تو شاید جو میں نے اس کے بارے میں سنا تھا وہ سچ ہے۔
استغفراللہ۔ میں نے پہلے بھی کہیں لکھا تھا کہ بات کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے۔ بعض دفعہ ہمیں‌پتا نہیں‌ہوتا کہ ہم نے کیا کہا ہے ہالنکہ چھوٹی سی بات ہمیں بہت بڑا نقصان پہنچا سکتی ہے۔ مثال کے طور سے صرف کلمہ پڑنے سے (جو کے صرف ایک جملہ ہے) آدمی کافر سے مسلمان ہو جاتا ہے۔ صرف کسی کو سجدہ کرنے سے آدمی شرک کر دیتا ہے۔اور ان دو باتوں پر آدمی کے لیے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جنت یا جہنم کا فیصلہ ہو جاتا ہے حالانلکہ یہ دیکھنے میں‌چھوٹی سی بات ہے۔ اسی طرح صرف تین دفعہ طلاق بولنے سے آدمی پر اس کی بیوی حرام ہو جاتی ہے جبتک کہ وہ بیوی دوسرا شوہر نہ کرے۔ میں‌نے تو کوئی تشریح ہی نہی کی، میں‌نے تو صرف واضع ترجمہ بیان کیاتھا۔ آپ ایسا کریں کہ کسی اپنی پسند کے عالم کا دیا ہوا ترجمہ پڑھ لیں لیکن ہو مستند اور اپنے پسند کے عالم سے پوچھ لیں کہ ترجمہ مستند ہے یا نہی۔ ہاں مانتا ہوں کہ لوگوں نے غلط ترجمہ بھی کیا ہوا ہے لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں‌کہ ہم اس وجہ سے صحیح ترجمہ کو بھی غلط کہیں۔
ذرا اپنے پسند کے عالم سے پوچھیے گا کہ امت مسلمہ میں‌تفسیر ابن کثیر، تفسیر جلالین، تفیسر مظہری کا کیا درجہ ہے۔ ہونے کو تو تفسیر عثمانی ، معارف القران بھی مستند ہے لیکن آپ پھر کہتے کہ وہ تو آج کے عالموں کی تفسیر ہے۔ ابھی میں نیچے آپ کو ان باتوں کا جو میں‌نے کی تھیں ان کا تفسیر ابن کثیر اور تفسیر مظہری سے حوالے دیتا ہوں۔ پھر اس کے بعد اپنی پوسٹ دیکھیے کہ آپ نے قران کے ماننے والوں‌کو دہشت گرد کہا ہے۔ اور توبہ استغفار کی جیے۔ آپ کا ماننا مجھے کوئی نفع نہیں دے گا۔ نہ ہی میں نے آپ سے پیسے مانگے ہیں اور نہ ہی کرسی۔ آپ کا ماننا آپ کو ایک بہت بڑے فتنے سے بچا لے گا جو کہ آج بڑے بڑے دین کے دعوے والوں‌کو لے ڈوبہ ہے۔ اگر آپ کو ابن کثیر اور مظہری کے حوالوں سے بھی نہ سمجھ آئے تو کچھ پوسٹ کرنے سے پہلے عربی کی لغت کی مستند کتاب کسی اپنے پسند کے عالم سے پوچھ کر خرید لی جیے گا۔ وہ کتاب جس میں‌صرف مطلب نہ ہو بلکہ یہ بھی ہو کہ کوئی لفظ کس جگہ پر فٹ آتا ہے۔ کیونکہ آپ بھی جانتے ہیں کہ عربی بہت وسیع زبان ہے۔ اس میں 10 سے زیادہ لفظ کا ایک مطلب ہو سکتا ہے لیکن ہر ایک لفظ ایک خاص موقع کے لیے ہوتا ہے۔ جیسے کے حرض کا مطلب شوق ہو سکتا ہے اور کسی اور لفظ کا مطلب بھی شوق ہو سکتا ہے لیکن حرض‌کس موقع کے لیے ہے اور دوسرا لفظ کس موقع کے لیے۔ میں کوئی عالم نہیں ہوں اور نہ ہی مجھے عربی آتی ہے لیکن میں نے جو کچھ علما سے سنا وہ بیان کر دیا۔ اب آتے ہیں حوالوں کی طرف۔
آپ تفسیر ابن کثیر کا سکین www.qurango.com سے لے سکتے ہیں۔ میں انشاللہ تفسیر مظہری کا حوالہ بھی سکین کر کے رکھوں گا۔
آپ نیچے دیے گے حوالے ابن کثیر سے چیک کریں۔
صفہ 466 پر ہے کہ اللہ نے فرشتوں سے کہا کہ ان کے پور پور پر مارو۔
صفح 489 پر ہے کہ ان کافروں سے فتنے کے اختتام تک لڑو۔ کیا اب کافروں نے فتنہ پھلایا ہوا ہے یا نہیں؟؟ آپ اس آیت کو تفسیر مظہری سے بھی چیک کریں۔ اگر آپ کے پاس مظہری نہیں ہے تو انشااللہ میں اس کو سیکین کر کے دیکھائوں‌گا۔
صفح 514 پر اللہ نبی سے کہ رہا ہے کہ ان مسلمانوں‌کو جہاد کا شوق دلایے۔ آپ اس کو مظہری سے بھی چیک کریں ، مظہری میں حرض لفظ کو بھی سمجایا گیا ہے۔
صفح 534 پر اللہ کہ رہا ہے کہ ان کافروں‌سے جنگ کرو تاکہ اللہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے کافروں‌کو عذاب دے۔
صفح 538 پر اللہ کہ رہا ہے کہ جو مال، تجارت، اولاد ، قبیلے کو اللہ، رسول اور جہاد سے زیادہ عزیز رکھے ، وہ اللہ کے عذاب کا انتظار کرے۔
صفح 545 پر اللہ کہ رہا ہے کہ ان کافروں‌سے لڑو جب تک کہ وہ ذلیل ہو کر جزیہ نہ دیں (پہلے دی گئی آیت پر فتنے تک لڑنے کو کہا گیا ہے۔ فتنہ کافرکا مال، طاقت، اور وہ چیزیں جن سے مسلمانوں کو کافر بنایا جاتا ہے ۔ جیسا کہ اب کافر مسلمانوں پر ظلم کر ہے ہیں، ان کو مار رہے ہیں، ان کے خلاف پراپگندہ کر رہے ہیں، ان کو قرآن کے الٹ بتا رہے ہیں۔ اگر کوئی قرآن کی ایک آیت کا انکار کرے تو وہ کافر ہو جاتا ہے۔ جہاد تو قرآن کی تقریبا 484 آیات میں بتایا گیا۔ اس آیت اور پہلی آیت کا محفوم ایک ہی ہے کہ یا تو کافر قتل ہو گیں اور ان کا فتنہ ختم ہو گا یا اگر وہ ذلیل ہوئے اور جزیہ دیا تو ان کے پاس اتنی طاقت نہیں ہو گی کہ وہ فتنہ پھیلا کر مسلمانوں کو کفر پر مجبور کر سکیں‌۔ جزیہ دینے سے کافر مسلمانوں‌کے نیچے ہوں گے اور کفر نہیں پھیلا سکیں گے۔ مراد یہی ہے کہ کافروں کا فتنہ ختم کیا جائے۔)
صفح 555 پر کہا گیا کہ ان کافروں سے لڑو جیسا کہ یہ تم سے لڑتے ہیں۔ (کافر تو ہمیں‌ماریں اور اپنی فوجیں مسلمان ملکوں میں‌بھیجھں اور ہم ان کو کچھ نہ کہیں؟؟ واہ واہ کیا کہنے روشن خیالی کے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اسامہ نے حملہ نہیں کیا تھا، اگر فرض کیا کہ اس نے کیا بھی ہوتو ابتدا کس نے کی تھی؟؟ میں نے اس فورم پر کہیں پڑھا کہ پوپ بھونکتا ہے تو ٹھیکھ بھونکتا ہے۔ کیونکہ مسلمان جہاد کر رہے ہیں؟ لیکن وہ بندہ بھول گیا کہ مسلمان جہاد کیوں کر رہے ہیں اور ابتدا پہلے کس نے کی تھی۔ ری ایکشن ان کا نہیں ری ایکشن ہمارا ہے۔ اس طرح تو اس بندے کا جملہ مجاہدین پر اچھا لگتا ہے کہ اگر مسلمان جہاد کر رہے ہیں تو ٹھیک کر رہے ہیں ۔ جیسا کافر کرتے ہیں، ان کا انجام ویسے ہی ہونا ہے وہ نہ ابتدا کریں۔ نہ وہ مسلمانوں کو مارتے اور مسلمان ان کو نہ مارتے)
انشااللہ ابھی اور حوالے آئیں‌گے۔ ابھی میرے پاس وقت ختم ہو گیا ہے۔ اگر آپ حوالوں کو مانتے ہیں تو آپ کا فائدہ، اگر نہں مانتے تو آپ کی مرضی، میں‌بحث نہیں‌کروں گا کیونکہ میرے پاس بحث میں پڑنے کا فالتو ٹائم نہیں‌ ہے ۔ جس نے ماننا ہو، وہ ایک دلیل سے بھی مان جاتا ہے اور جس نے نہ ماننا ہو ان کے سامنے فرشتے بھی اتر آئیں تو وہ نہیں‌مانتا۔‌‌‌‌
 

نبیل

تکنیکی معاون
علی عمران، میں نے کچھ وضاحت اپنی اوپر والی پوسٹ میں دے دی ہے۔ آپ بحث نہیں کرنا چاہتے۔ مجھے بھی اس موضوع پر بحث کا شوق نہیں ہے۔

میں معذرت چاہتا ہوں لیکن شاید یہ آپ کے مقصد کے لیے مناسب پلیٹ فارم نہیں ہے۔ میں اس تھریڈ کو اور دوسرے متعلقہ تھریڈز کو مقفل کر رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top