000webhost.com کا ایڈ ختم کیسے کریں

muhajir

محفلین
السلام علیکم
عزیز بھائی۔۔۔ اگر کسی نے 000webhost.com پر اپنی ویب سائٹ ہوسٹ کی ہے ، اور کمپنی والوں کو درد ہونا شروع ہوجائے اور وہ ایک ایڈ آپ کی ویب سائٹ پر لگا دیں، اس سے جو بندہ ویب سائٹ اوپن کرے گا ، وہ ایڈ پہلے آئے گا،

اس ایڈ کو ختم کیسے کیا جائے؟ کسی کو طریقہ معلوم ہے ؟
 
سبط الحسین

لائبریرین

میری ناقص رائے میں تو یہ کافی مشکل ہے۔ کیونکہ جب آپ ایک فری ویب ہوسٹنگ سروس کا استعمال کر تے ہیں تو کمپنی اپنی سروس کے اخراجات آپ کی ویب سائٹ پر ایڈ دے کر پورا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کا ایک حل تو یہ ہوسکتا ہے کہ وہ ویب ہوسٹنگ کمپنی ڈھونڈی جائے جو کم سے کم ایڈ دے
 
کچھ سروسیز ایسی بھی ہیں جو چھوٹے پیمانے کی سائیٹوں کے لئے نہ صرف مفت ہیں بلکہ کوئی اشتہار بھی نہیں لگاتے۔ آپ ان سے استفادہ کریں۔ :)
 
Top