خاک میں مل جا فرات

رضا

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم ط

post-250-1169506861.jpg
 
جزاک اللہ بھائی۔۔ بہت اچھی پوسٹ ہے۔۔

اُن کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیاں
آیہء تطہیر سے ظاہر ہے شان اہل بیت

رزم کا میداں بنا جلوہ گاہ حسن و عشق
کربلا میں ہو رہا ہے امتحان اہلبیت
 

الف نظامی

لائبریرین
شہید کرب و بلا کیا مقام تیرا ہے
ہجوم غم میں بھی دل شادکام تیرا ہے

غریب و سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم
نہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل
 
Top