تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید زبیر

محفلین
مولا کریم سے دعا ہے کہ وہ اپنی خاص رحمت سے شاکر کو صحت یاب کریں اور انکے گھرانے کی آزمائشوںکو دور کریں، آمین۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اللہ تعالیٰ شاکر بھائی اور ان کے گھر پر آنے والی تمام مشکلات کو ختم فرمائے اور ان پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے آمین
 

شاکرالقادری

لائبریرین
اللہ کریم سے شاکر عزیز کی صحت یابی کے لیے دعا ہے اللہ تعالی ان سے ہر قسم کی آفات کو دور رکھے اور ان پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین
 

الف عین

لائبریرین
ارے شاکر بھی۔۔ اللہ کرے ان کا عارضہ جلد ہی دور ہو جائے اور اس خاندان پر آئی مصیبتیں ختم ہو جائیں۔ آمین
 

ابوشامل

محفلین
اللہ اکبر۔۔۔ :(
اہلیان محفل سے گزارش ہے کہ روزانہ سحر و افطار کے اوقات میں اپنی خصوصی دعاؤں میں شاکر بھائی اور اہل خانہ کو یاد رکھیں۔ تاکہ آزمائش کی گھڑی میں ہماری دعائیں ان کا سہارا بن جائیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
تمہیں یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی شاکر۔ اللہ تعالی تمہیں ہر مصیبت سے محفوظ رکھیں، آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top