کسی بھی ویب سائٹ کی ایکسپائری ڈیٹ دیکھیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔!
کیا آپ نے یہ کبھی سوچا ہے کہ فیس بک،گوگل یا کسی دوسری مشہور ویب سائٹ کی ڈومین کی معیاد(expiry date) کب تک ہے۔
اگر آپ انٹرنیٹ کے شوقین ہے،اپنے زیادہ تر ٹائم انٹرنیٹ سرفنگ میں گزارتے ہیں اور آپ ان ویب سائٹس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں جنہیں آپ سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں تو آج میں آپ کیساتھ ایک ایسی ویب سائٹ شئیر کرنے جارہا ہوں جو چند ہی سیکنڈز میں کسی بھی ڈومین کی رجسٹر ہونے کی تاریخ اور اسکی آخری تاریخ بتا دیگی۔
 
میرے پاس تو یہ سائٹ ہی نہیں کھلی لیکن کیا میں اس کام کے لیے www.who.is یا اس جیسی کئی ویب سائٹس ہیں جن کے استعمال سے ساری معلومات مل جاتی ہیں۔

اس سے آپ کو نا صرف ڈومین بلکہ آئی پی ایڈریس کے متعلق بھی سیر حاصل معلومات دستیاب ہیں۔

جیسے ہی پیج کھولیں گے آپ کی آئی پی آ رہی ہو گی اس کو کلک کریں تو اچھی خاصی معلومات ہیں۔
 
bilal260

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔!
کیا آپ نے یہ کبھی سوچا ہے کہ فیس بک،گوگل یا کسی دوسری مشہور ویب سائٹ کی ڈومین کی معیاد(expiry date) کب تک ہے۔
اگر آپ انٹرنیٹ کے شوقین ہے،اپنے زیادہ تر ٹائم انٹرنیٹ سرفنگ میں گزارتے ہیں اور آپ ان ویب سائٹس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں جنہیں آپ سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں تو آج میں آپ کیساتھ ایک ایسی ویب سائٹ شئیر کرنے جارہا ہوں جو چند ہی سیکنڈز میں کسی بھی ڈومین کی رجسٹر ہونے کی تاریخ اور اسکی آخری تاریخ بتا دیگی۔

مکمل مضمون پڑھیں۔
لنک اور
بلاگ
دونوں اوپن نہیں ہو رہے ہیں ۔
 
Top