انٹرویو "علی ذاکر" کا انٹرویو

تعبیر

محفلین
جی علی ذاکر آجائیں میدان میں :)
ایک بار پھر ہمیں ایک اور شخصیت کو جاننے کا موقع مل رہا ہے ۔ہماری یہ شخصیت یہاں رکن ہونے کے بعد بہت ایکٹو تھیں ہر جگہ ٹاپک پوسٹ کرنا ہر ٹاپک میں حصہ لینا انکا مشغلہ تھا پھر اچانک پتہ نہیں کہاں غائب ہو گئے۔​
علی ذاکر کو خطرناک کام کرنے کا بڑا شوق ہے جیسے انٹرویو دینا اور شادی کرنا :p
محفل ہماری زندگی کا ایک حصہ ہے محفل نے نا صرف ہمیں علم ،آگہی اور شعور دیا ،معلومات بانٹتے کا موقع دیا ہے بلکہ کئی خوبصورت رشتے بھی دیے ہیں۔کافی ممبران کو دوستی جیسے خوبصورت رشتے میں بھی باندھا ہے ۔​
امن ایمان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ محفل کے اوائل دنوں میں دوستوں کی ایک تکون بہت مشہور تھی​
اسکے بعد محفل کے چند سال اور گزرنے کے بعد ایک اور تکون بہت مشہور ہوئی طالوت
عبداللہ اور علی ذاکر
علی ذاکر کو محفل سے متعارف بھی طالوت نے ہی کروایا تھا۔​
آئیے جانتے ہیں انکی شخصیت اور پسند ناپسند کے بارے میں​
میں دعوت دیتی ہوں اور خوش آمدید کہتی ہوں​
680100pcjm8tf9w8.gif
علی ذاکر
680100pcjm8tf9w8.gif
welcomeAnimation.gif
چلیں آغاز کرتےکچھ رسمی سوالات سے​
1167354yin8tsiepj.gif
a40z.gif
پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ اچانک غائب کہاں ہو گئے ہیں اور آجکل کیوں کسی بھی پوسٹ اورسیکشن میں حصہ نہیں لے رہے ؟​
a40z.gif
علی ذاکر آپ کا نام ہے یا نک؟؟؟​
a40z.gif
آپکی تاریخ پیدائش اور جائے پیدائش(سن لکھنا ضروری نہیں)​
a40z.gif
اپنی شخصیت کو اگر تین الفاظ میں بیان کر سکیں اور ساتھ ہی تھوڑا بہت اپنے بارے میں مختصر سا تعارف​
a40z.gif
آجکل کیا مصروفیات ہیں پڑھ رہے ہیں یا کہیں ملازمت کر رہے ہیں؟​
a40z.gif
آپکے مشاغل و دلچسپیاں​
a40z.gif
پاکستان میں کہاں سے تعلق ہے اور آجکل کہاں رہائش پذیر ہیں؟​
a40z.gif
پسندیدہ ڈش اور میٹھے میں کیا پسند ہے​
a40z.gif
کونسی ڈش کھانا پسند نہیں کرتے​
a40z.gif
پسندیدہ رشتہ​
a40z.gif
پسندیدہ رنگ​
a40z.gif
پسندیدہ موسم​
a40z.gif
پسندیدہ منظر​
a40z.gif
آپکی چڑ​
1167354yin8tsiepj.gif
فی الحال کے لیے اتنا ہی باقی دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ میری اور علی کا ساتھ دیں اور کچھ دلچسپ سوالات بھی پوچھیں :):):)
025.gif
 
میرا نام علی اعجاز ہے میرے والد محترم کا نام ذاکر ہے تو میں اعجاز لکھنے کی بجائے اپنے والد کا نام اپنے ساتھ لگانا زیادہ پسند کرتا ہوں
a40z.gif
آپکی تاریخ پیدائش اور جائے پیدائش(سن لکھنا ضروری نہیں)​
میری تاریخ پیدائش 14 مارچ ہے اور میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوا تھا
a40z.gif
اپنی شخصیت کو اگر تین الفاظ میں بیان کر سکیں اور ساتھ ہی تھوڑا بہت اپنے بارے میں مختصر سا تعارف​
شخصیت کو بیان کرنا مشکل ہے تعبیر وہ محفل کے دوست زیادہ اچھی طرح بتا سکتے ہیں !
a40z.gif
آجکل کیا مصروفیات ہیں پڑھ رہے ہیں یا کہیں ملازمت کر رہے ہیں؟​
نہیں تعبیر ملازمت نہیں اب اپنے کاروبار کر رہا ہوں موٹر سائیکلوں کا اور موبائیل فونز کا !
a40z.gif
آپکے مشاغل و دلچسپیاں​
مشاغل فارغ اوقات میں کتابیں پڑھنا اور دلچسپیاں محفل کے دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا !
a40z.gif
پاکستان میں کہاں سے تعلق ہے اور آجکل کہاں رہائش پذیر ہیں؟​
پاکستان میں پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق ہے اور آجکل بھی وہاں ہی رہتا ہوں !
a40z.gif
پسندیدہ ڈش اور میٹھے میں کیا پسند ہے​
پسندیدہ ڈش ساگ ہے اور میٹھے میں کوئی میٹھا بولنے والا مل جائے !
a40z.gif
کونسی ڈش کھانا پسند نہیں کرتے​
ہر چیز شوق سے کھاتا ہوں !
a40z.gif
پسندیدہ رشتہ​
والدین !
a40z.gif
پسندیدہ رنگ​
پرپل
a40z.gif
پسندیدہ موسم​
سردیوں کا موسم
a40z.gif
پسندیدہ منظر​
نکلتے سورج کو دیکھنا جو کئی بار دیکھا ہے !
a40z.gif
آپکی چڑ​
یہ راز ہی رہنے دیں !:unsure:
1167354yin8tsiepj.gif
فی الحال کے لیے اتنا ہی باقی دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ میری اور علی کا ساتھ دیں اور کچھ دلچسپ سوالات بھی پوچھیں :):):)
025.gif
 
تعبیر

محفلین
شکر ہے شکر ہے کہ علی ذاکر کی واپسی ہوئی ۔نی میں شکر ونڈاں ساڈا ذاکر محفل آیا :ROFLMAO:
ہاں جی جناب علی ذاکر صاحب آئندہ کب اور کس سن میں آپکا دوبار آنا ہو گا محفل پر تاکہ میں نئے سوالات پوسٹ کر سکوں :)
 
زبیر مرزا

محفلین
میں تو مائکرواسکوپ تلاش کررہا ہوں اس باریک تحریری جواب نامے کو پڑھنے کے لیے
نوٹ: چشمہ ہم نے لگا رکھا ہے مگر یہ اس کے ساتھ بھی قدرے باریک ہی نظرآرہا ہے اب اس باریک بینی میں کون جائے :)
 
تعبیر

محفلین
میں تو مائکرواسکوپ تلاش کررہا ہوں اس باریک تحریری جواب نامے کو پڑھنے کے لیے
نوٹ: چشمہ ہم نے لگا رکھا ہے مگر یہ اس کے ساتھ بھی قدرے باریک ہی نظرآرہا ہے اب اس باریک بینی میں کون جائے :)
ہاہاہا
اف
پہلے مجھے لگا کہ صرف اقتباس ہے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ یہ کیا ہے لیکن دوبار غور کرنے پر پتہ لگا کہ ان کے اندرتو جوابات بھی ہیں
 
زبیر مرزا

محفلین
ہاہاہا
اف
پہلے مجھے لگا کہ صرف اقتباس ہے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ یہ کیا ہے لیکن دوبار غور کرنے پر پتہ لگا کہ ان کے اندرتو جوابات بھی ہیں
جی میں بھی غور کی حد سے گزر کرجانا کہ جوابات بھی ہیں پھر مائیکرواسکوپ کی تلاش شروع کی :)
 
شمشاد

لائبریرین
اررررے پہلے میں بھی یہی سمجھا تھا، وہ تو تعبیر کا مراسلہ پڑھنے کے بعد دوبارہ دیکھا توجوابات نظر آئے۔
 
علی ذاکر

محفلین
بھئ میرے انٹرویئو میں آپ لوگوں نے اپنی بھث شروع کر دی زحال مرزا صاحب مائیکرواسکوپ ملی کہ ابھی تک تلاش ہی جاری ہے ؟ تعبیر اسی سن میں واپسی ہوگئ ہے آپ سوالوں کی پٹاری کھولیں !

مع السلام
 
تعبیر

محفلین
بھئ میرے انٹرویئو میں آپ لوگوں نے اپنی بھث شروع کر دی زحال مرزا صاحب مائیکرواسکوپ ملی کہ ابھی تک تلاش ہی جاری ہے ؟ تعبیر اسی سن میں واپسی ہوگئ ہے آپ سوالوں کی پٹاری کھولیں !

مع السلام
یہ کیا نا سلام نا دعا آتے ساتھ ہی ڈانٹ
جی بہتر جیسی آکی مرضی کہ تھریڈ بنا ہی آپ کی فرمائش پر پے سو جو آپ کہیں گے وہی ہو گا
ان شاءاللہ میں جلد ہی سوال پوسٹ کرونگی بلکہ ایک ساتھ کافی سارے پھر آپ اپنی سہولت اور مرضی سے جوابات دیتے رہیے گا ابھی ذرا ایک دو تھریڈ دیکھ لوں :)
 
تعبیر

محفلین
میں بھی سوال کر لوں کیا :rolleyes:
اوفو غلطی ہوگئی مقدس میں نے تو آپ سے اجازت ہی نہیں لی عثمان کے انٹرویو میں سوالات پوچھنے کی
اوفو اجازت کی کیا ضرورت ہے بسم اللہ کیجئے بلکہ سوالات پوچھتی جائیں کہ ذاکر کا پتہ ہی نہیں کہ کب آتے ہیں
میں اور آپ سوالات پوسٹ کرتے جاتے ہیں بعد میں انکی مرضی جب جواب دیں :)
سچ پوچھیں تو مل کر کام کرنے میں مجھے زیادہ مزا آتا ہے اور آجکل میں اکیلے کچھ ہینڈل نہیں کر پا رہی یہاں
یہ تو آپ کی بہت بڑی مہرنانی ہو گی مجھ پر :):):)
 
تعبیر

محفلین
لیں جی علی ذاکر کچھ نئے سوالات

a40z.gif
مجھے مزا آتا ہے

a40z.gif
مجھے غصہ آتا ہے

a40z.gif
میں بھول جاتا ہوں

a40z.gif
مجھے یاد ہے اب تک

a40z.gif
مجھے رحم آتا ہے

a40z.gif
میں پریشان ہو جاتا ہوں

a40z.gif
مجھے الجھن ہوتی ہے

a40z.gif
میری پسندیدہ کتاب

a40z.gif
میری آئیڈیل سخصیت

a40z.gif
اگر میری جاسوسی پر کسی کو معمور کیا جائے تو میری شخصیت کے بارے میں پہلا انکشاف کیا ہو گا؟؟؟

باقی سوالات مقدس پوسٹ کریں گی
 
علی ذاکر

محفلین
لیں جی علی ذاکر کچھ نئے سوالات

a40z.gif
مجھے مزا آتا ہے
تب جب ہر کام میری مرضی کے مطابق ہو جس میں کسی قسم کی کوئ بندش یا کوئ پریشانی نہ ہو تب
a40z.gif
مجھے غصہ آتا ہے
تب جب میں صحیح ہوتا ہوں اور دوست اور فیملی کے تمام لوگ مجھے غلط کہیں یہ نہ دیکھیں کہ میں صحیح بھی ہوں یا نہیں بس اپنی منوائیں تب بہت آتا ہے
a40z.gif
میں بھول جاتا ہوں
اکثر باتیں بھول جاتا ہوں جیسے کہ گھر کا کوئ کام ہو بزنس میں کسی کلائنٹ کے ساتھ ملنا پیمنٹ لینا بھی اکثر بھول جاتا ہوں اور خاص طور پہ کسی کی کوئ غلطی یا بری بات بہت جلد بھول جاتا ہوں کسی سے زیادہ دیر ناراذ نہیں رہ سکتا
a40z.gif
مجھے یاد ہے اب تک
سعودیہ میں گزارے دن سدوستوں کے ساتھ دوست بھی ایسے کہ بھائیوں جیسے جن کا نام میں یہاں ضرور لینا چاہوں گا ،، ظہیر جس کو آپ طالوت کے نام سے جانتے ہیں عبداللہ یہ میرے اچھے دوست ہیں طالوت کے ساتھ گزارا وقت ابھی تک یاد ہے اس کی شادی پر بہت مزہ آیا تھا
a40z.gif
مجھے رحم آتا ہے
ایسے ضرورت مند کو دیکھ کر جو واقع میں حقدار ہو اللہ سب پر رحم کرے
a40z.gif
میں پریشان ہو جاتا ہوں
جیسے کہ آُ جانتے ہیں میں اکیلا ہی اپنے گھر کو چلانے والا ہوں اس لیئے اکثر حالات کو لے کر پریشان ہو جاتا ہوں لیکن اللہ سے دعا کرتا ہوں اور وہ عطاء کرتا ہے اس لیئے جلد خوشحال بھی ہو جاتا ہوں
a40z.gif
مجھے الجھن ہوتی ہے
بلا وجہ کی جھک جھک سے جو آجکل کے بہت سے لوگ کرتے ہیں
a40z.gif
میری پسندیدہ کتاب
قرآن کیوں کہ یہ آخری کتاب ہےاللہ کی جس میں رہنمائ ، بخشش ،سکون،اللہ کی نزدیکی،مختصر سا کہوں تو تقریبا ہر چیز ملتی ہے !
a40z.gif
میری آئیڈیل سخصیت
صلاح الدین ایوبی
a40z.gif
اگر میری جاسوسی پر کسی کو معمور کیا جائے تو میری شخصیت کے بارے میں پہلا انکشاف کیا ہو گا؟؟؟
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:unsure:
باقی سوالات مقدس پوسٹ کریں گی
 
تعبیر

محفلین
شکریہ علی ذاکر اور یہ آخری جواب میں اتنے سوالیہ نشان کیوں؟؟؟
اب انتظار ہے مقدس کے سوالات کا اگر انہوں نے نا کیے تو ایک دو دن میں ،میں نئے سوالات پوسٹ کر دونگی ان شاءاللہ :)
ویسے علی ذاکر آپ بہت بدل گئے ہیں پہلے کتنا ہنسی مذاق چلتا تھا ماوراء،میں اور بوچھی آپ کو کتنا تنگ کرتے تھے اور آپ ہنس ہنس کر جواب دیتے تھے لیکن اب تو بات ہی نہیں کرتے
میں اسی پرانی جان پہچان کی وجہ سے ہنسی مذاق کرتی ہوں اور اپنے بڑے ہونے کا حق استعمال کرتی ہوں اگر برا لگا ہو تو معذرت :) خوش رہیے اور مسکراتے رہیے
 
مقدس

لائبریرین
آپکی تعلیم کتنی ہے؟
کونسے ادیب پسند ہیں؟
کس پیشے سے وابستہ ہیں؟
کہاں رہتے ہیں؟
آپکے فیملی ممبرز کون کون ہیں؟
کتنے بہن بھائی ہیں؟ آپکا نمبر کونسا ہے ؟
زیادہ تر وقت کہاں گزارتے ہیں؟
کوئی ایسےلمحات یا دورجسکےلوٹ آنےکی خواہش ہو؟
آپ کی نظر میں اعلٰی مقام حاصل کرنے کے لیئے کیا ضروری ہے؟
آپکا ستارہ کیاہے ،کیا ستاروں پریقین ہے اگر ہے تو کتنا ہے؟
حالات حاضرہ سے دلچسپی ہے؟
اخبارکونسا پڑھتےہیں اورکونساصفحہ سب سے پہلے دیکھتےہیں؟
کتنے مذہبی ہیں؟
آپ کے مشاغل کیا ہیں؟
زندگی میں کیا بننا چاہتے ہیں یا چاہتے تھے اور کیا ہیں؟
زندگی کا فلسفہ بتائیں۔
آپ کی نظر میں محبت کیا ہے؟
آپ کی نظر میں دوست کیا ہے؟
دوست کتنے ہیں ؟دوست بناتے وقت کسی میں کیا خوبی دیکھتے ہیں
خود سے چھوٹوں پر رعب جماتے ہیں؟
خود کو کیسا انسان دیکھنا چاہتے ہیں یا کوئی ایسی عادت جو اپنانا چاہتے ہوں؟
کیا آپ کا کوئی تکیہ کلام ہے اگر ہے تو کیا ہے؟
کتنے صفائی پسند اور نفاست پسند ہیں؟
گھر میں سب سے زیادہ کس کے قریب تھے یا ہیں؟
اپنی باتیں کس کے ساتھ شیئر کرتے ہیں ؟
کیا گھر میں اور گھر سے باہر رویہ ایک سا ہوتا ہے ؟
ناراض ہوتے ہیں اگر ہاں تو کن باتوں پر اور کتنی مدت کے لیے؟
زیادہ بولتے ہیں یا خاموش طبع ہیں؟
اگر کوئی غلطی پر ہو اورمستقل بحث پر آمادہ ہو تو آپ کا کیا رد ِعمل ہوتا ہے یا
ہوگا؟
آپ کے خیال سے آپ کا مزاج کیسا ہے اور دوسرے آپ کے مزاج کو کیسا
سمجھتے ہیں اگر اسکے جوابات میں مماثلت نہیں تو آپ کے خیال میں کیا وجہ ہے؟
 
Top