صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاکرالقادری

لائبریرین
اللھم صلی علی سیدنا ومولنا محمد و علی آل سیدنا و مولنا محمد صاحب التاج والمعراج والبراق والعلم دافع بلاء والوباء والقحط والمرض والالم اسمہ مقدس معطر مطھر منور فی البیت والحرم شمس الضحی بدرالدجی صدر العلی نورالہدی کہف الوری مصباح الظلم جمیل الشیم شفیع الامم صاحب الجود والکرم واللہ عاصمہ وجبریل خادمہ والبراق مرکبہ والمعراج سفرہ و سدرۃ المنتہی مقامہ و قاب قوسین مطلوبہ والمطلوب مقصودہ والمقصودہ موجودہ سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المذنبین انیس الغریبین رحمۃ اللعلمین راحۃ العاشقین مراد المشتاقین شمس العارفین سراج السالکین مصباح المقربین محب الفقراء والغرباء والیتامی والمساکین سید الثقلین نبی الحرمین امام القبلتین وسیلتنا فی الدارین صاحب قاب قوسین محبوب رب المشرقین ورب المغربین جد الحسن والحسین مولینا ومولی الثقلین ابی القاسم محمد بن عبداللہ نور من نوراللہ یا ایھا المشتاقون بنور جمالہ بلغ العلی بکمالہ کشف الدجی بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلوا علیہ وآلہ وسلموا تسلیما کثیرا کثیراۘ۔
سبحان ربک رب العزت عما یصفون وسلام علی المرسلین والحمد للہ رب اللعلمین
 

شاکرالقادری

لائبریرین
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے
کہ مجھ پر لنگڑا/ دم بریدہ یا نامکمل دورود مت بھیجا کریں
صحابہ نے پوچھا کہ یہ لنگڑا اور نامکمل درود کیا ہوتا ہے
حضور نے فرمایا وہ درود جس میں میری آل کو شامل نہ کیا جائے
لہذا دوستو جب بھی درود پڑھو اس میں آل محمد کو بھی شامل کرو کیونکہ درود کے مستحق
محمد اور آل محمد ہی ہیں


اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کمابارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
 
تاجدارِ مدینہ، سرور قلب و سینہ ، فیض گنجینہ ،صاحبِ معطر پسینہ ، باعثِ نزولِ سکینہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمانِ جنت نشان ہے،’’جس نے مجھ پر دن بھر میں ہزار 1000مرتبہ درود پاک پڑھا، وہ مرے گا نہیں جب تک جنت میں اپنی جگہ نہ دیکھ لے گا‘‘۔ (ماخوز از فیضان سنت)

صَلُّو اعَلَی الحَبیب! صلَّی اﷲُ تعالٰی علٰی محمَّدوعلیٰ آلہ و اصحابہ وبارک وسلم​
 

حسن نظامی

لائبریرین
الصلوۃ والسلام علی سیدالمرسلین من کان نبیا و آدم بین الماء والطین وعلی آلہ الطیبین الطاہرین وعلی اصحابہ الاجمعین

مولای صلی وسلم دائما ابدا
علی حبیب کخیر الخلق کل ھم
محمد سید الکونین والثقلین
والفریقین من عرب و من عجم
 

دوست

محفلین
اللہم صل علٰی محمد و اٰل محمد کما صلیت علٰی ابراہیم و علٰی اٰلِ ابراہیم انّک حمید مجید
اللہم بارک علٰی محمد و علٰی اٰل محمد کما بارکتَ علٰی ابراہیم و علٰی اٰل ابراہیم انّک حمید مجید
 
مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم
صلٰی اللہ تعالٰی علٰی محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم
 
اللہم صل علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم تسلیما کثیرا

اللہم صل علی محمد النبی الٲمي وعلی آلہ وصحبہ وسلم تسلیما کثیرا


یا رب صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک طہ سید البشرِ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top