مردوں کی بیٹھک

شمشاد

لائبریرین
ٹنڈ کروائیں تو اس کے بعد ٹوپی ضرور پہن کر رکھیے گا۔ ایسا نہ کوئی جہاز رن وے سمجھ کر لینڈ کر جائے۔

اور ہاں ٹنڈ کی تصویر ضرور یاد سے یہاں لگائیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جم جم آؤ جی

کہاں غائب ہیں اور کاروبار کیسا چل رہا ہے؟

آج کیسے اردو محفل کی یاد آ گئی؟
 
Top