مبارکباد خرم شہزاد خرم ابو بن گئے

شمشاد

لائبریرین
ابھی ابھی خرم کا پاکستان سے فون آیا ہے کہ وہ ابو بن گئے ہیں۔

اللہ تعالٰی نے انہیں بیٹی کی رحمت سے سرفراز فرمایا ہے۔

خرم بھائی اس کو خوب پیار کریں۔ اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دونوں دنیاؤں کی تمام تر نعمتوں سے سرفراز فرمائے۔ اور زندگی ، صحت اور ایمان دے ، اور بیٹی کے نصیب اچھے کرے، آمین
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ آپ کی اولاد کو آپ کے دل کاسکون و چین بنائے آمین
 

محمدصابر

محفلین
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ بٹیا کو صحت وتندرستی کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازیں۔اور والدین کے لئے رحمت کا باعث بنائیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ یہ تو بڑی خوشی کی خبر ہے۔

اللہ خرم بھائی کو بہت بہت مبارک کرے اور ہماری گڑیا کو بہت پیاری زندگی عطا فرمائے اور اپنے اماں ابا کے لئے راحت بنا دے (آمین)
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
بہت بہت بہت ساری مبارک باد خرم بھیااا
اللہ تعالٰی آپ کو، بھابھی کو اور چھوٹی گڑیا کو لمبی عمر اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔۔ آمین
 
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ عزوجل بچی کو نیک اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناے ۔۔۔
ماں اور بیٹی دونوں کو تندرست رکھے۔ آمین۔
 

یوسف-2

محفلین
ماشا ء اللہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ خرم شہزاد بھائی کی یہ بیٹی اپنے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنےاور زندگی ، صحت اور ایمان دے ، اور بیٹی کے نصیب اچھے کرے، آمین
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو خرم لالہ :)
مجھے بہت خوشی ہوئی ڈھیرررررررررررررررررررررررررررررررررر ساری دُعائیں اور نیک تمنائیں اور بہتتتتتت سارا پیار چھوٹی سی گڑیا کے لئے :) نام ضرور بتائیے گا :rolleyes:
 
Top