کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام عندلیب بہن، الحمدللہ بالکل ٹھیک۔
کیسی ہیں اور کہاں غائب ہیں آپ تو اب نظر ہی نہیں آتیں محفل میں
میں کہاں غائب ہوں روز تو حاضری لگاتی ہوں محفل میں ۔ ہاں کچھ لکھنے کو وقت نہیں مل رہا ہے ان دنوں ۔ :)
 

حسن علوی

محفلین
میں کہاں غائب ہوں روز تو حاضری لگاتی ہوں محفل میں ۔ ہاں کچھ لکھنے کو وقت نہیں مل رہا ہے ان دنوں ۔ :)

اسی لیئے تو کہا نا،
میں خود کافی دنوں بعد کل آ پایا اور آج۔ آپ کی کوئی پوسٹ نظر سے نہیں گزری تھی اسی لیئے پوچھا۔
امید ہے دیگر سلسلہ ہائے زندگی بھی ٹھیک ٹھاک ہونگے
 

حسن علوی

محفلین
درست فرما رہے ہیں حسن بھائی، لیکن اس کو یوں ہی چھوڑا بھی تو نہیں جا سکتا۔ :)

حضور تاریخ کے اوراق میں اپنا نام سنہرے حروف سے لکھوانا بھی تو آسان نہیں،
آنے والے اوقات میں آپکی ان گراں قدر خدمات کو یاد رکھا اور سراہا جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top