آیت الکرسی گنبد کی شگل میں

fast_ismail

محفلین
السلام علیکم
اس فورم میں یہ میری پہلی پوسٹ ہے
میرے ایک دوست نے مجھ کو آیت الکرسی کو اس انداز میں ڈیزئن کرنے کو کہا تھا
اس کو میں نے کلک اور الاسٹاٹر میں ڈیزئن کیا ہے
امید ہے آپ کو پسند آئے گی اس کی میں اوپن فائل کا لنک دے رہا ہوں تاکہ آپ لوگ اس میں مزید خوبصورتی دیکر اپنے لے استعمال کرسکتے ہیں لنک یہاں ہے
لنک میں پی ڈی ایف، پی ایس ڈی اور اڈوب الاسٹاٹر فائل موجود ہے
AlKursiCalligraphyintombstyle.jpg
 
Top