مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

4171-425x282-Birthday_gift.jpg

انے سارے گفٹس !
ایش کرو چاچو!:p
 
شمشاد چاچووووووووووووووووووووووووووو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :)
birthday-cake-candles-48.jpg

(نوٹ : ایک موم بتی =20 سال)
ہمارے حساب کتاب میں جو ہم سے غلطی ہوئی اس پر ہم شمشاد لالہ سے معذرت خواہ ہیں اور ناعمہ لالہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے تصحیح کر دی۔ ہماری طرف سے سالگرہ اور سنچری مبارک ہو۔
ناعمہ لالہ کی پوسٹوں کی بھرمار سے اندازہ ہوتا ہے کہ شمشاد لالہ کے بوڑھے ہونے کی سب سے زیادہ خوشی ناعمہ کو ہو رہی ہے۔
 
ہاہاہہااہاہاہاہاہا:tongue:
سندھو سائین :p
 
ناعمہ عزیز اپیا!!

یاھوووووووووووووووووووووووووووووووووو میری پوسٹس سب سے اچھی ہیں:tongue: !!:battingeyelashes:
میرے کیک سب سے پیارے ہیں یاہوووووووووووووووووووووووووووووو:dancing:
ناعمہ بمقابلہ سید تراب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دیکھو کون جیتے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
ظفری

لائبریرین
ارے واہ شمشاد بھائی ۔۔۔ ہمیں پتا بھی نہیں چلا اور آپ اتنے بڑے ہوگئے ۔ ;)
مذاق برطرف ۔۔۔۔ آپ کو اپنی زندگی کی یہ بہار بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کے دامن میں بہت خوشیاں بکھیرے ۔ آپ انتہائی زندہ دل اور دوست طبعیت کے مالک ہیں ۔خاص کر میرے تو بہت ہی عزیز دوست ہیں ۔ اللہ محفل پر آپ کا سایہ تادیر قائم رکھے ۔ آمین
 
Top