جہنم سے نجات کی دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

Ukashah

محفلین
اللھم اجرنی من النار۔
اے اللہ ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔​
ایک حدیث میں فجر اور مغرب کی فرض نمازوں کے بعد سات سات مرتبہ اللھم اجرنی من النارپڑھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ (مفہوم حدیث)​
میرے علم کے مطابق فجر اور مغرب کی فرض نمازوں کے بعد سات ساتھ مرتبہ والی روایت صحیح نہیں ۔ اللہ اعلم ۔
اللھم اجرنا من النار ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top