انوکھی نئی جڑواں دنیاؤں کی دریافت

پاکستانی

محفلین
سائنسدانوں نے نظام شمسی سے باہر ایسی جڑواں دنیائیں دریافت کی ہیں جو نہ سیارے ہیں اور نہ ہی ستارے۔ کچھ ماہرین کے نزدیک یہ پلینامو ہیں جو کسی ستارے سے منسلک نہیں ہوتے۔

حالیہ سالوں میں ماہرین فلکیات نے ایسی اور بھی دنیاؤں کا پتہ لگایا ہے لیکن یہ پہلی جوڑی ہے جو کسی ستارے کے گرد گھومنے کی بجائے ایک دوسرے کے گرد چکر لگا رہی ہے۔


مزید تفصیل
 

قیصر عباس

محفلین
اب سائنس ڈائجست کی تلاش میںمارےمارے نہہں

سلام
اچھا چلو یہ اچھی بات ہے کہ اب میں سائنس ڈائجسٹ کی تلاش میں پورے شہر کا چکر لگانے سے بچ جاوں گا
اپ کا شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
Top