تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی فہیم بھائی کے ایک مراسلے سے معلوم ہوا ہے کہ اس محفل کی رکن زینب کی والدہ مختصر علالت کے بعد قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

آپ سب اراکین سے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

مہ جبین

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک زینب کی والدہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرما کر انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے ۔ لواحقین کو صبر جمیل دے اور اس صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین
 

ذوالقرنین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
میرے پاس اس عظیم غم کو شیئر کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہے۔ اللہ پاک زینب اپیا اور اس کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق عنایت فرمائے۔
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ جی ان کی والدہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور زینب اور ان کے باقی تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ عزوجل اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے، قبر کے تمام مراحل میں نرمی ہو۔
زینب بہن کو صبر و جمیل عطا فرماے ۔ آمین یا رب العالمین
 

زونی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت افسوس ہوا جان کر ۔۔۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،،،آمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ جنت الفردوس مٰیں جگہ دے۔ حضور اکرم (ص) کی شفاعت نصیب کرے اور روزقیامت حوض کوثر سے حضوراکرم (ص) کے دست شفقت سے پانی پینا نصیب کرے​
 

سارہ خان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک ان کی مغفرت کرے اور ہم سب کی بھی ۔۔ ان کو جنت میں جگہ عطا فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top