word press کا اردو ترجمہ

zahidartist

محفلین
میں جب word press کا اردو ترجمعہ کرتا ہو جھاں جھاں اردو type کرتا ہو واہاں واہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح کے نشان بن جاتے ہے کوئی بھائی اس کا ھل بتا دے
 

الف عین

لائبریرین
اردو بلاگنگ کی مدد کے لئے یہ پوری فورم موجود ہے۔ مطالعہ کریں، جواب مل جائے گا ان شاء اللہ۔
 

zahidartist

محفلین
فائل کو utf انکوڈنگ میں محفوظ کیجیے اس کا کیا مطلب ہیں کس طرح یہ ہو گا کوئی بھائی رھنمائی فرما دے
 

دوست

محفلین
آپ متعلقہ گائیڈ کو غور سے پڑھیں گے تو پو فائل بنانے کا طریقہ سمجھ میں آ جائے گا۔ یا وہیں سے بھی مل جاتی ہے فائل۔
پو ایڈیٹ انسٹال کر لیں، اور متعلقہ پو فائل کو اس میں کھول لیں۔ طریقہ کار ایسا مشکل نہیں ہے۔ ایک طرف انگریزی ہے دوسری طرف اس کا ترجمہ ہو گا۔ بس ایک ایک اسٹرنگ پکڑتے جائیں ترجمہ کرتے جائیں۔ اسکرین شاٹ ملاحظہ ہو۔
Poedit_screen.png
 

الف عین

لائبریرین
زاہد آرٹسٹ کیا چاہتے ہیں، یہ واضح نہیں۔ ترجمے سے میرا خیال ہے کہ وہ محض اردو لکھنا چاہتے ہیں۔ جس کو یو ٹی ایف 8 کی انکوڈنگ کا علم نہ ہو، وہ شاید بلاگنگ کی بنیادی معلومات چاہتا ہے۔
 
میں جب word press کا اردو ترجمعہ کرتا ہو جھاں جھاں اردو type کرتا ہو واہاں واہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح کے نشان بن جاتے ہے کوئی بھائی اس کا ھل بتا دے
بھائی صاحب سیدھی سی بات ہے آپ کے پی سی میں اردو انسٹال ہی نہیں ہے اگر ہے دوبارہ اسنٹال کر کے دیکھیں
 
Top