نیوز پیپر ٹائمز ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

adilch

محفلین
السلام علیکم اہل محفل۔۔۔ میں نیوز پیپر ٹائمز ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ کر رہا ہوں میں پو فائل کا ترجمہ کر چکا ہوں لیکن میں ٹیکسٹ کو دائیں سے بائیں جانب منتقل کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔ کافی جوگاڑ لگانے کی کوشش کر چکا ہوں، چونکہ میرا زیادہ اس میدان میں تجربہ نہیں ہے، اس لیے مدد کا طلب گار ہوں۔۔۔۔ براہ مہربانی اگر کوئی میری مدد کر سکے تو۔۔۔ شکریہ :angel:
 

بلال

محفلین
میرے خیال میں تو اس کے تھیم کی سٹائل شیٹ میں تبدیلی کرنی ہو گی۔ ویسے زیادہ تر تھیم میں اس کے لئے body میں direction: rtl; شامل کیا جاتا ہے۔
مزید ہو سکتا ہے یہ لنک آپ کے کسی کام آ جائے۔
 

adilch

محفلین
بہت شکریہ بلال بھائی۔۔:notworthy: ۔ رخ تبدیل ہو گیا ہے لیکن ساری سیٹنگ خراب ہو گئی ہے۔ لگتا ہے یہ تھیم میرے کام نہیں آئے گا۔۔۔۔۔ :angel:
 

سیف امان

محفلین
یہ کافی وقت طلب کام ہے ۔ میں نے کوشش کی تھی اسی تھیم پر لیکن پھر محسوس کیا کہ اس تھیم کو مکمل طور پر اردو میں ڈھالنے کیلئے دماغ کھپانا پڑے گا جس کے موڈ میں میں ہر گز نہیں تھا۔
سٹائل شیٹ کی ایک ایک لائن کو تبدیل کرنا پڑے گا
 
Top