کاروبارئ حلقےکے لیئےپہلا اردو سافٹ ویر

اسدسعید

محفلین
اھلِ محفل!

webERP (www.weberp.org - ایک کاروباری معاون سافٹ ویر ھے۔

اس کا استمال ھر اردو کاروباری کر سکتا ھے ۔ پراجیکٹ جی پی ایل ھے۔ انتھائی سادہ، آسان، لیکن جامع، اور گلوبل ھے۔ انتھائی مناسب ھے پاکستانی کاروباری معمول کے۔ نت نئی کاروباری اونچ نیچ کے سیٹینگ کے لیئے لچکدار۔ ھر وہ کاروباری جو اپنے کاروبار کو عالمی سطح پر لے جانا چاھتا ھے، لیکن مھنگے س۔و۔ تک دسترس نھیں، اس س۔و۔ کو استمال کر سکتا ھے۔ چاہے ایک آفس ہو یا دس، ایک لاھور، کراچی، جبکہ دوسرے لندن یا سنگاپور۔ یہ اک س۔و۔ آپکے کاروبار آپ کے کنٹرول میں رکھتا ھے۔
مزید فیچر: http://www.weberp.org/Features.php

اس س۔و کے مقامیانے کا کام شروع ھے۔ امید کرتے ہیں کہ یہ کام جلد مکمل ہو جایے گا۔ اور آپ اسے اپنے کاروباری امور کے لیے استمال کر سکیں گے۔

سرِدست، میں اس کے قومیانے جانے بارے ٹیم کا تعارف ضرور کروانا چاھوں گا۔
1: مترجم + اصطلاحات :- شاکر، قیصرانی، علوی، اسد
2: پروگرامر (پی ڈی ایف) : قیصرانی، علوی (اسد معاون)
3: امتحانی سائٹ اور پراجیکٹ کا انتظام و انصرام:- اسد (اور زکریا کی خدمات حاصل رھیں گی)

اگر آپ بھی ھمارا ہاتھ بٹانہ چاھتے ہیں، تو مطلع فرمائیں اس دھاگے پر یا ھمیں ذ۔پ۔ کریں۔

اس بارے میں مزید معلومات:
1۔3: www.weberp.org ۔
2۔3: تکنیکی معلومات sourceforge.net/projects/web-erp پر۔
3۔3: پروگرامنگ کے بارے میں ذ۔پ۔ کریں۔
4۔3: اس ڈیمو میں کھیلیں کودیں
www.edu-sys.net/webERP
User name: user Passowrd: password اردو صارف
User: demo Password: weberp انگریزی صارف
5۔3: اسی ڈیمو میں “مینول“ بھی ھے۔ مزید معلومات کے لئیے استفادہ کیجیئے۔

وسلام
اسد
 

نبیل

تکنیکی معاون
اسد، آپ کچھ بتا سکیں گے کہ WebERP کی deployment کتنی سائٹس پر ہوئی ہوئی ہے۔ اگر کوئی ویب ایڈریس مل جائے تو ہم بھی اسے ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔
 

اسدسعید

محفلین
نبیل،

تمام آزاد مصدر س۔و۔ کی سب سے بڑی مصیبت ہی ھے کہ سایٹ ریفرنس ملنے مشکل ہیں۔ اس بارے لوگ زیادہ تر سورس فورج کی ایکوٹی اور ڈاون لوڈ کا شمار دیکھتے ہیں۔ ایکوٹی ھمیشہ 99٪ سے زیادہ رھی ھے۔ اور ڈاون لوڈ قریباً http://sourceforge.net/project/stats/detail.php?group_id=70949&ugn=web-erp&type=prdownload

ویب ای آر پی بارے دیکھیں: http://www.weberp.org/testimonials.php

http://www.infoworld.com/article/05/08/08/32FEosserp_1.html?s=feature

وسلام
اسد


نبیل نے کہا:
اسد، آپ کچھ بتا سکیں گے کہ WebERP کی deployment کتنی سائٹس پر ہوئی ہوئی ہے۔ اگر کوئی ویب ایڈریس مل جائے تو ہم بھی اسے ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔
 
برادران اسلامُ علیکُم
آپکا پروجیکٹ بہت ہی کارآمد، دلچسپ اور توجہ کا حامل ہے، لیکن کامیابی کہاں تک ہوئی، اگر بتا سکیں تو نوازش ہو گی۔ فلحال تو مظاہراتی کڑی ہی نہیں کُھل رہی۔ کوئی قیاس؟
والسّلام
نصرُاللہ خان
 
Top