کونسی فلم کا انتظار ہے؟

شہزاد وحید

محفلین
آپ کو کونسی فلم کے ریلیز ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے؟

مجھے
  1. دی ڈارک نائٹ رائزنگ (The Dark Knight Rise)
  2. دی ایونجرز (The Avengers)
  3. دی امیزنگ سپائڈر مین ( The Amazing Spider-Man)
کے ریلیز ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے ۔ اور تینوں کی ریلیز میں ابھی دو تین ماہ رہتے ہیں ۔

بلیو رے پر دیکھنے والوں کے لیئے یہ انتطار چھ ماہ کا ہوگا۔ :)
 
آپ کو کونسی فلم کے ریلیز ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے؟

مجھے
  1. دی ڈارک نائٹ رائزنگ (The Dark Knight Rise)
  2. دی ایونجرز (The Avengers)
  3. دی امیزنگ سپائڈر مین ( The Amazing Spider-Man)
کے ریلیز ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے ۔ اور تینوں کی ریلیز میں ابھی دو تین ماہ رہتے ہیں ۔
مجھے بھی تقریبا انہی فلموں کا انتظار ہے اور مجھ جیسے لوگوں کیلیے انتظار دو تین ماہ اور زیادہ ہو جاتا ہے کیونکہ ٹورنٹ پر اچھا رزلٹ آنے میں دیر لگتی ہے
 
غفران محسن

محفلین
مجھے دی بورن لگییسی کا انتظار جو کہ 3 اگست کو ریلیز ہو رہی ۔۔ اسی سیریز کی بدولت میری ہالی ووڈ کی فلموں میں دلچسپی پیدا ہوئی تھی۔
مگر جو چیز مجھے پریشان کر رہی وہ اس کا پوسٹر جس پہ میٹ ڈیمون نہیں۔
 
MughalS

آپکی پریشانی اس کو دیکھ کر دور ہو سکتی ہے :)
 
علی ذاکر

محفلین
کوئی فلم دیکھنی ہے اچھی سی فائٹ بھی ہو ڈراونی بھی ہو اور ایڈونچر بھی ہو کسی کو پتہ ہو تو بتائیں !

مع السلام
 
سعدی غالب

محفلین
مجھے دی بورن لگییسی کا انتظار جو کہ 3 اگست کو ریلیز ہو رہی ۔۔ اسی سیریز کی بدولت میری ہالی ووڈ کی فلموں میں دلچسپی پیدا ہوئی تھی۔
مگر جو چیز مجھے پریشان کر رہی وہ اس کا پوسٹر جس پہ میٹ ڈیمون نہیں۔
بورن سیریز کی کتنی فلمیں ہیں؟؟
3 تو میں نے دیکھی ہیں، 1 تو بورن آئیڈینٹٹی، 2 بورن الٹی میٹم، اور تیسری شاید دی بورن لگییسی
فلم واقعی کمال کی ہے، فاسٹ ٹمپو، اور سسپنس
 
نہیں دوسری بورن سپرمیسی ہے اس میں اس کی گال فرنڈ مر جاتی۔ :cry: :cry: بورن الٹیمیٹم تیسری ہے اور اب بورن لیگیسی چوتھی ہو گی مگر میٹ کے بغیر۔
 
Top