Usbمیں ونڈو ایکس پی

ہادی

محفلین
میں نے یہ طریقہ پانچ یا چھ بار استعمال کیا ہے اور کام ٹھیک ہوا ہے آپ کا مسئلہ کہاں پر آ رہا ہے ؟ کوئی سوال تو کیجے تاکہ پتہ چلے مسئلہ کہاں پر ہے۔
جو طریقہ آپ نے بتایا ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں آیا ۔ جب کمپیو ٹر کو یو ایس بی سے بوٹ کروانے کی باری آتی ہے تو ہارڈ ڈسک سے ہی بوٹ ہو جاتا ہے۔ جبکہ فلیش کو فر سٹ کرتا ہوں اور ہارڈ کو سیکنڈ؟
 
ناصر عاقل

محفلین
جو طریقہ آپ نے بتایا ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں آیا ۔ جب کمپیو ٹر کو یو ایس بی سے بوٹ کروانے کی باری آتی ہے تو ہارڈ ڈسک سے ہی بوٹ ہو جاتا ہے۔ جبکہ فلیش کو فر سٹ کرتا ہوں اور ہارڈ کو سیکنڈ؟

آپ کا مسلہ USB FLASHہے یا پھر PC ہے۔ میرے دوستوں کے ساتھ بھی ہی مسائل درپیش تھے۔ مثلا DELL PC GX260 میں BIOS اپڈیٹ کرنی پڑتی ہے اور آکے کی USB PORTS کو استعمال کرنا ہوتا ہے نہ کہ پچھلی طرف کی پورٹس کو۔ ہر کوئی KINGSTON کی فلیش نہیں چلتی- میرے تجربے کے مطابق 2GB XPOD کی سیلور رنگ والی فلیش ہر ایک میں چلی ہے۔ یو ایس بی RED BRIDGE MULTI IN ONE CRAD READER MODEL.539 سبز رنگ والا بھی ہر کمپیوٹر پر چلا ہے شرط MICRO SD MEMORY ہونی چاہیے- بعض کمپیوٹر BIOS SETUP میں فرسٹ یو ایس بی کرنے سے نہیں بوٹ کرتے بلکہ ھارڈ ڈسک 0 یا 1 کرنے پر بوٹ کرتے ہیں کیونکہ وہ فلیش کو ھارد ڈسک سمجھتے ہیں۔ آپ فلیش بدل کر دیکھے یا BIOS سیٹیگ دیکھے انشااللہ مسلہ حل ہو جائے گا- میں نے ایک بار پھر سے یو ایس بی بوٹ ایبل بنائی ہے اور dell gx260 پر xpod کی فلیش سے کامیابی سے بوٹ کیا ہے ۔
 
ہادی

محفلین
بھائی میرے پاس انٹل D945Gcnlہے اس پہ بھی یہی مسئلہ تھا اب HP Compaq D530ہے اس پر بھی یہی مسئلہ ہے۔ یو ایس بی سام سنگ کی ہے کنگسٹن کی نہیں ؟
 
ذیشان حیدر

محفلین
محترم ناصر عاقل صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب میں‌نے آپ کے بتائے ہوئے طریقہ پر عمل کیا تجربہ سوفیصد کامیاب رہا لیکن جب میں‌نے یو ایس بی ذریعے کمپیوٹر کو بوٹ کیا تو اس پر ایک میسج آیا کہ یہ ڈیمو ورژن ہے اور پہلی اورآخری دفعہ استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا کوئی حل بتائیے۔ نوازش ہوگی۔
والسلام
 
کیا یہ طریقہ کار صرف ایکس پی کے لیے ہے۔ ۔ ۔ ؟
کیا ونڈوز سیون پہ یہ سب کیا جا سکتا ہے۔ ۔ ۔؟
اب تو مائیکرو سافٹ کی اپنی ایک ٹول Windwos 7 Usb Dvd Tool ہے۔جس کے ذریعے آپ ونڈوز 7 اور ونڈوز 8 کی .iso فائل کو آسانی سے یو ایس بی پر رائٹ کر کے ونڈوز انسٹال کر سکتے ہیں۔میں اس طریقے سے پچھلے کئی ماہ سے فائدہ اٹھا رہا ہوں۔بس اپنے کمپیوٹر کی BIOS کو Boot from Usb پر کنفیگر کر لیں
 
جی ہاں ونڈوز 7 اور ونڈوز 8 تو میں بھی اس ٹول سے کر رہا ہوں۔ ایکس پی کی بات کر رہا تھا وہ نہیں ہو رہے تھی خیر اب وہ بھی بوٹ ایبل بن گئی ہے
 
علی خان

محفلین
ونڈوز 7 کی بوٹ ایبل یو ایس بی بنانے کے لئے دوست حضرات میری یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں،

اور
ونڈوز ایکس پی کے لئے Novicorp WinToFlash 0.7.0039 کو استعمال کیا جاتا ہے.

اور اگر آپ ایک ساتھ 4،3 تک آپریٹینگ سسٹمز کو ایک ہی یو ایس بی میں انسٹال کرنا چاہتے ہیں، تو اسکے لئے WinSetupFromUSB 1.0 Beta 7 / 0.2.3 کو استعمال کر سکتے ہیں. میں ان دونوں سافٹ وئیر کو استعمال کر چکا ہوں، اور میں نے دونوں کو بہترین پایا ہے.
 
Top