کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
خطوط تو یہ اپنے بھی لکھ سکتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہاں لکھ تو سکتا تھا،
اگر کل آپ سے تھوڑا بہت لکھنا سیکھ لیتا آخر کو آپ تو تجربے کار ہیں لکھنے میں :)

ہم آپ کو "لکھا پڑھا" تھوڑی نہ کہہ رہے ہیں۔ آپ کو تو بس لکھنا ہے، پڑھنے کا کام ہم پر چھوڑ دیں اور لکھ ڈالیں۔ :)

ایسا کریں امین بھائی سے لکھوالیں۔
ہم بھی پہلے پڑھ کر دیکھ لیں گے کہ کیسے لکھے جاتے ہیں :)
 

محمد امین

لائبریرین
ہاں لکھ تو سکتا تھا،
اگر کل آپ سے تھوڑا بہت لکھنا سیکھ لیتا آخر کو آپ تو تجربے کار ہیں لکھنے میں :)



ایسا کریں امین بھائی سے لکھوالیں۔
ہم بھی پہلے پڑھ کر دیکھ لیں گے کہ کیسے لکھے جاتے ہیں :)

امین بھائی سے عشقیہ خط لکھواؤگے؟؟؟ کیوں اپنی جان کے دشمن ہوئے ہو؟؟؟؟ دونوں جہاں سے بھی جاؤگے اور صنم سے بھی ہاتھ دھو بیٹھوگے۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top