کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اتنی دیر سے جواب بھیج رہی تھی بھیا لیکن پوسٹ نہیں ہورہا تھا ۔
جی میں اچھی ہوں ۔آپ کیسے ہیں ؟

میں بہت ہینڈم اور اسمارٹ :grin:
ویسے ہم ٹھیک ٹھاک۔
تم سناؤ کیا چل رہا ہے۔
یہ محفل کا سرور تو آج بار بار ڈاؤن ہورہا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بہت ہینڈم اور اسمارٹ :grin:
ویسے ہم ٹھیک ٹھاک۔
تم سناؤ کیا چل رہا ہے۔
یہ محفل کا سرور تو آج بار بار ڈاؤن ہورہا ہے۔
اوہو اب تو بھیا کے شادی ہوجانی چاہیے ۔۔ہی ہی ہی
حسب حال چل رہا ہے بھیا ۔۔پہلے لیکچر سن رہی تھی لیکن باہر شور بہت تھا سمجھ نہیں پارہی تھی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top