کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززز
وعلیکم السلام


میں آپ سے ناراض ہوں بھیا:(
ہم سے کوئی ناراضگی نہیں ہے نہ:)

سب اچھے ہیں بھیا اور میں تو ہوں ہی اچھی۔۔ یہ تو آپ کو پتا ہے
زین بھیا آپ شادی کب کر رہے ہیں
میرا بڑا دل کرتا ہے کہ کسی بھائی کی اب شادی ہونی چاہیے
اب بس آپ کر لیں
پہلے محمد امین بھائی کی تو کرادو:rolleyes:
اپنی اس دوست سے:grin:


سو سوئیٹ
میرا دن اب کچھ بزی گزرا کرے گا۔۔ کیونکہ بابا اور ماما آ گئے ناں پاکستان سے تو اب سارا ٹائم ان کے ساتھ سپینڈ ہوگا۔۔
رات کو آیا کروں گی۔۔ ہی ہی ابھی تیمور انہیں لے کر کہیں گے ہیں تو میں آن لائن آ گئی
یعنی ہم میں تمہیں بہت مس کرنے والا ہوں :)
کیونکہ ہمارے آنے کے ٹائم شاید میچ نہ کھائیں :(

لیکن خیر کوئی بات نہیں تم بزرگوں کی خدمت کرو،
ایسے موقعے بھی ہر کسی کو نہیں ملتے :)
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہااہ چلو واپس کردو تعریف ۔۔۔ پھڈا ہوجائے :boxing:
دیکھ لیں۔ پچھتائیں گے آپ۔ میرے سکول کے زمانے کے جوتے اب تک بہت مشہور ہی جس کی تیز نوک سے اپنے دوستوں کا برا حال کیا کرتا تھا۔اب بھی وہ جوتے میرے پاس ہیں۔

ریفری چاہیے تو میں حاضر ہوں :)
 
سرور میں کچھ مسئلہ تھا جس کو ابھی ابھی بحال کیا ہے۔ اس دوران کچھ احباب نے ایک ہی پیغام کو بار بار ارسال کیا یہ سمجھ کر کہ پچھلا مراسلہ درست بھیجا نہیں جا سکا۔ اس لئے پچھلے دو یاک صفحات میں کئی عدد ڈپلیکیٹ مراسلے موجود ہیں۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
سرور میں کچھ مسئلہ تھا جس کو ابھی ابھی بحال کیا ہے۔ اس دوران کچھ احباب نے ایک ہی پیغام کو بار بار ارسال کیا یہ سمجھ کر کہ پچھلا مراسلہ درست بھیجا نہیں جا سکا۔ اس لئے پچھلے دو یاک صفحات میں کئی عدد ڈپلیکیٹ مراسلے موجود ہیں۔ :)

:rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top