کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
لو جی پہلے بتانا تھا ناں، میں دو دن پہلے ہی فرمائش کر دیتی تو آج یہاں ملاقات کا احوال موجود ہوتا ہیں ناں؟
(ویسے میں کچھ زیادہ ہی جلدباز نہیں ہوتی جا رہی؟)
اور نہیں تو کیا ۔ تم پہلے بول دیتی تو ضرور جلدی لکھ دیتا۔:blushing:
تھوڑا سا مصروف ہوں۔۔ شام میں لکھتا ہوں ٹھیک ہے ناں۔۔ ؟
 
مقدس

لائبریرین
لو کر لو بات، ان کُڑیوں کو یہ ہی نہیں معلوم کہ

"موگیمبو خوش ہوا" کیا ہے۔
مجھے تو نہیں پتا بھیا لیکن یہ کون سی لینگویج ہے موگیمبو

بہت مزہ آتا ہے املی کھا کے، اور جب گلا درد کرے گا ناں تو اور مزہ آئے گا اور اس کے علاج پر تو اور بھی مزہ آئے گا۔
علاج کے تائم میں نے بھاگ جانا ہے
ہی ہی ہی

تبھی محمد امین بھائی یہ گنگناتے رہتے ہیں کہ ’’میرے سامنے والی کھڑکی میں اک چاند سا مکھڑا رہتا ہے " :)
چاند سا مکھڑا
ہی ہی ہی۔۔ اسی لیے بھیا غائب رہتے ہین اور کہتے ہیں کہ نیٹ نہیں ہے

نئے دور کی بچیاں ہیں :) ۔۔۔ ۔ گجنی کو جانتی ہونگی موگیمبو کو نہیں :LOL:
اب یہ کون ہے گجنی جیسا کہ گنجی
ہی ہی ہی

ہاہاہااہ۔۔۔ ۔ وہ مکھڑا نہ تو سامنے والی کھڑکی میں رہتا ہے اور نہ اس کے لیے ہمیں گانے کی ضرورت ہے :ROFLMAO: اس کے لیے تو اسکا ہونے والا میاں گاتا ہے :whistle:

ارے یار۔۔۔ ۔وہی نا جو ہمیں بریانی، کوفتے، شامی کباب وغیرہ وغیرہ بنا بنا کر بھیجتی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہممممممممم اتنا کچھ کھلاتی ہیں
کبھی ہمارے لیے تو آپ لائے نہیں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں تم تو انگریزی دان کی بہن ہو نا :donttellanyone:
ارے نہیں بھیا ۔یہ بات نہیں ہے اگر کوئی ہندی یا اردو فلم سائنس فکشن ہوناں تو ضرور دیکھوں پر ایسا بہت کم ہوتاہے ایک دفعہ دیکھی تھی وہ یو ایف او والی ملی تھی مجھے ۔۔پر اس کا مین سبجیکٹ یہ نہیں تھا ۔اس لیے انگلش موویز دیکھتی ہوں وہ بھی صرف سائنس فکشن دوسری والی بہت بورنگ لگتی ہیں ۔
 
محمد امین

لائبریرین
مجھے تو نہیں پتا بھیا لیکن یہ کون سی لینگویج ہے موگیمبو

چاند سا مکھڑا
ہی ہی ہی۔۔ اسی لیے بھیا غائب رہتے ہین اور کہتے ہیں کہ نیٹ نہیں ہے

اب یہ کون ہے گجنی جیسا کہ گنجی
ہی ہی ہی

ہممم ممم ممم اتنا کچھ کھلاتی ہیں
کبھی ہمارے لیے تو آپ لائے نہیں

کوئی نہیں کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیٹ واقعی خراب ہے یقین نہ آئے تو ہماری امی سے پوچھ لینا :(

وہ گجنی گنجا ہی تھا :D

اور تمہارے لیے تصاویر پوسٹ کی تھیں ہم نےےےےے کھانے کی

ارے نہیں بھیا ۔یہ بات نہیں ہے اگر کوئی ہندی یا اردو فلم سائنس فکشن ہوناں تو ضرور دیکھوں پر ایسا بہت کم ہوتاہے ایک دفعہ دیکھی تھی وہ یو ایف او والی ملی تھی مجھے ۔۔پر اس کا مین سبجیکٹ یہ نہیں تھا ۔اس لیے انگلش موویز دیکھتی ہوں وہ بھی صرف سائنس فکشن دوسری والی بہت بورنگ لگتی ہیں ۔

ہندی فلم میں سائنس فکشن۔۔ ہاہا۔۔۔ ابھی حال ہی میں شاہ رخ بھائی نے را-ون بنائی ہے۔۔۔پتا نہیں کس کس سپر ہیرو کا ستیاناس کیا ہے۔۔۔ اور اس سے پہلے رجنی کانت کی روبوٹ آئی تھی۔۔۔۔ پتا نہیں کون دیکھتا ہے اس قسم کی موویز۔۔۔

خیر سائنس فکشن تو مجھے انگریزی بھی نہیں پسند۔۔۔ صرف حقیقی فلمیں دیکھتا ہوں۔۔۔ جنگوں سے متعلق یا پھر مسٹری، تھرلر۔۔۔ تم نے شٹر آئی لینڈ دیکھی ہے؟؟ وہ دیکھو بہت ہی اعلیٰ نفسیاتی تھرلر ہے۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
کوئی نہیں کوئی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیٹ واقعی خراب ہے یقین نہ آئے تو ہماری امی سے پوچھ لینا :(

وہ گجنی گنجا ہی تھا :D

اور تمہارے لیے تصاویر پوسٹ کی تھیں ہم نےےےےے کھانے کی
آپ نیٹ کو سامنے والی کھڑکی سے دیکھنتے ہوں گے ناں اس لیے خراب ہی نظر آتا ہو گا
ہی ہی ہی ہی ہی

گنجا گجنی ہی ہی ہی ہی
کھانے کی تصویریں
ہمممممممممم
آئی مین پروسن کے کھانے کی تصویریں ہی ہی ہی
 
محمد امین

لائبریرین
آپ نیٹ کو سامنے والی کھڑکی سے دیکھنتے ہوں گے ناں اس لیے خراب ہی نظر آتا ہو گا
ہی ہی ہی ہی ہی

گنجا گجنی ہی ہی ہی ہی
کھانے کی تصویریں
ہممم ممم ممم م
آئی مین پروسن کے کھانے کی تصویریں ہی ہی ہی

اوئے۔۔۔ پڑوسن کی تصویریں بھی دکھا دیتے ہم (خفیہ دھاگے میں) مگر وہ ڈیلیٹ ہوگئیں :laugh:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے مزاج ہیں محمد امین بھائی، م۔م۔مغل بھائی اور دیگر سب کیسے ہیں؟ :)

اللہ کا کرم ہے بھائی جان آپ سنائیے گھر پر اب سب خیریت ہے؟
 
محمد امین

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top