کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی میری سعود بھائی کے بھائی سے بات ہوئی ہے۔ وہ بتا رہے تھے کہ ابھی فرانس میں ہوائی مستقر پر انتظار میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جہاز دس منٹ بعد اڑے گا جو کہ صرف دلاسہ ہی ہے۔ اگر دس منٹ بعد بھی جہاز اڑے تو صبح 4 بجے کے قریب ریاض پہنچیں گے۔
 

تبسم

محفلین
السلام علیکم
آج ہم بھی جلدی حاضر ہو گئے لگتا ہے محفل میں کوئی بھی نہیں ہے سب کہاں چلئے گئے حاضر ہوجائیں سب
 
حافظ سمیع اللہ آفاقی : السلام علیکم حضرت۔۔ کیسے مزاج ہیں ۔۔۔ اور آپکی ہمشیرہ کی طبیعت کیسی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ رب العالمین علی کل حال
الحمد للہ علاج شروع ہوگیا ہے، آپ تمام احباب کی دُعاؤں کے طفیل بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہونے کی اُمید ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top