مبارکباد ماموں بننا

قیصرانی

لائبریرین
الحمدللہ میں کچھ دیر قبل ایک پیاری پیاری سی بھانجی کا ماموں بنا ہوں۔ واضح رہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس کے پیش نظر، ماموں کا لفظ یہاں بغیر کسی کوٹیشن مارکس کے ہے :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
ماشاءاللہ منصور۔ بہت بہت مبارک ہو تمہیں اور تمہاری ہمشیرہ کو۔ اللہ تعالی اس بچی کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور اسے اس کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین۔
 

محمد امین

لائبریرین
بہت مبارک ہو بھیا :) ہم بتاتے چلیں کہ ہمارا منہ گلاب جامن سے ہی میٹھا ہوتا ہے اور ایک دو سے تو ڈاڑھ بھی گیلی نہیں ہوتی :biggrin:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو لالہ :)
اللہ تعالیٰ آپ کی بھانجی کو صحت و تندرستی اور خوشیاں دے اور اس کے نصیب اچھے کرے آمین ۔​
 
Top