کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ناعمہ عزیز : حال اچھے ہیں بس نیٹ خراب ہے۔۔۔ابھی تو دفتر میں ہیں۔۔۔دعا کرو جب ہم گھر پہنچیں تو نیٹ ٹھیک ہوچکا ہو کیوں کہ کل ہم ٹیلے فون ایکسچینج میں ہنگامہ کر کے آئے ہیں ؛)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اوہو وعلیکم السلام لالہ :chill:
اور میری طرف سے وہ کیا کہتے ہیں موئی انگریزی میں وارم ویلکم ٹو یو ہیر :welcome::welcome:
بڑی خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر:great:
آتے جاتے رہا کریں :disdain::disdain:
اور باقی گھر میں سب کیسے ہیں؟؟؟؟:rolleyes:
 
موگیمبو خوش ہوا

بہت اچھا لگا محفل کا نیا آسان انٹر فیس دیکھ کر ابھی مزید استعمال کے بعد معلوم ہوگا کہ کیا کیا ضروریات ہیں اور کیا کیا فوائد ہیں

شکریہ محفل
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

وہ میں ناں تیمور کی سس کے گھر آئی ہوں ۔۔ ہی ہی ہی اور ان کے بیٹے سے لیپ ٹاپ لے کر یہاں آگئی
ہی ہی وہ بیچارہ میری شکل دیکھ رہا ہے کہ میرا کام چھڑوا کر یہ کون سا ضروری کام کرنے لگی ہیں
میں نے کہا تھا ناں کہ بڑا ضروری کام ہے ذرا لیپ ٹاپ مجھے دو
ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں آپی
وہ ابھی کچھ پکا رہی ہیں۔۔ میں نے کہا تھا کہ میں ہیلپ کرتی ہوں پر انہوں نے نہیں مانا۔۔ ا س لیے میں نے ان کو بیٹے سے لیپ ٹاپ لے لیا

آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
 

عندلیب

محفلین
میں اچھی ہوں آپی
وہ ابھی کچھ پکا رہی ہیں۔۔ میں نے کہا تھا کہ میں ہیلپ کرتی ہوں پر انہوں نے نہیں مانا۔۔ ا س لیے میں نے ان کو بیٹے سے لیپ ٹاپ لے لیا

آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
میں بھی ٹھیک ۔ ابھی بچوں کو دودھ د ے رہی تھی پھر ان کا ہوم ورک چیک کرنا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top