میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

الم

محفلین
Desktop.png


یہ رہا میرا مجھے زیادہ آئکون پسند نہیں جن کی ضرورت ہوتی زیادہ انہیں پن کر دیتا ٹاسک بار کے ساتھ اور ہر طرح کا ایکسپلور سے پریشان مت ہوں وہ صرف ڈیویلپمنٹ میں پروڈکٹ کی ٹیسٹنگ کے لئیے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کہاں ہلہ بولنے کا مشورہ ہو رہا ہے۔ ذرا دیکھ بھال کے، یہ نہ ہو کہ آگے سے گُلہ بول دیا جائے۔
 

محمد امین

لائبریرین
ساری ونڈوز کو منیمائز کر کے کی بورڈ پر موجود پرنٹ اسکرین کا بٹن دبائیں۔ اس کے بعد Paint پروگرام کھولیں، یا کوئی بھی امیج ایڈیٹنگ سوفٹ وئیر۔ اور وہ امیج پینٹ کا اس سوفٹ وئیر میں پوسٹ کر کے محفوظ کر کے کسی ویب ہوسٹنگ سرور پر اپلوڈ کریں یا اگر ڈروپ بوکس ہے تو اس میں ڈال کر یہاں امیج ارسال کر دیں۔۔۔ اور آپ چاہیں تو اس امیج میں ایڈٹ کر کے کچھ چھپا بھی سکتے ہیں، مثلاً کوئی ذاتی قسم کی چیز۔۔۔ جیسے شمشاد بھائی نے سارا الم غلم ایک فولڈر میں ڈال رکھا ہے۔۔۔ہوسکتا ہے اس فولڈر میں پڑوسن آنٹی کا حلیم رکھا ہو :laughing:
 

شہزاد وحید

محفلین
میں نے 2009 میں یہاں اپنا ڈیسک ٹاپ شیئر کیا تھا زیادہ بدلہ نہیں اب بھی تقریبا ویسا ہی ہے سوائے براؤزر، وال پیپر اور آئیکانز کے۔ :headphone:

shazy_desktop.jpg
 
Top