شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
س سے سیالکوٹ، پاکستان، ثانیہ مرزا کا سسرالی شہر، کھیلوں کے سامان کے لیے دنیا بھر میں مشہور شہر۔
 

پپو

محفلین
پاکپتن عارف والا کا ضلع اور اور بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا دربار شریف وہاں ہے آج کل عرس چل رہا ہے
 

پپو

محفلین
شمشاد بھائی اس تھریڈ کا کوئی اصول بھی ہے یا جیسے چلے چلاؤ کیونکہ مجھے لگتا ہے جیسے آپ آخری حرف سے ہر شہر کا نام دے رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی اصول یہی بنایا تھا کہ دیئے گئے نام کے آخری حرف سے آنے والا رکن نام دے یا پھر آپ کوئی بھی حرف دے سکتے ہیں جس سے شہر کا نام دینا ہوتا ہے۔

وہ کیا ہے کہ بہت زیادہ شہروں کے نام حرف ی پر ختم ہوتے ہیں لیکن بہت کم شہروں کے نام حرف ی سے شروع ہوتے ہیں، اس لیے یہ اصول بنایا گیا تھا۔

نیلم نے یمن لکھا ہے لیکن یمن تو ملک کا نام ہے، شہر کا نام تو نہیں ہے۔
 

پپو

محفلین
ناروال اس شہر کے بارے میں شمشاد بھائی بہتر بتائیں گے کیونکہ ان کا قریبی شہر ہے معروف گلوکار ابرار الحق کا شہر ہے اور وہیں ان کا ہسپتال ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہری پور ہزارہ، پاکستان
اب حرف "چ" سے لکھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پپو بھائی نارووال کا شہر راولپنڈی سے خاصا دور ہے۔ مجھے اس سے یوں نسبت ہے کہ میرا سسرال وہاں ہے۔
 
Top