آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی کرنے سے پہلے دیکھ لو کہ یہ لڑکے کی تصویر ہے اور یہ لڑکا سکھ یعنی کہ سردار ہے۔
 

پپو

محفلین
یہ سڑکیں آپس میں لڑ پڑی ہیں، ذرا ان کی صلح کروا دو۔
grandiose_road_interchange_01.jpg
یہ لیں شمشاد بھائی صلح ہو گئی​
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہی ہوا کہ میرے وہاں جانے سے پہلے پہلے صلح ہو گئی، ورنہ مجھے اچھی خاصی مشکل ہو جاتی۔
 

ابو کاشان

محفلین
جی ہاں۔ عید الفظر پر پورے گھر میں مہمان موجود تھے اور مجھے نیند آ رہی تھی تو میں دائننگ ٹیبل کے نیچے سو گیا تھا۔
کیا نیند انسان کو ہر جگہ آجاتی ہے ؟

معلوم نہیں‌لیکن چند جگہوں پر تو ذیل میں دی گئی تصاویر سے نظر آتا ہے




باقی مثالوں کے لئے درج ذیل فائل کو ڈاؤنلوڈ کرلیں
http://www.sendspace.com/file/2krbah
یا
یا درج ذیل ویب سائٹ پر تمام تصاویر کو ملاحظہ فرمائیں
http://www.sleepingchinese.com
 

مغزل

محفلین
آآآآآآآآآآآآآ چھی ی ی ی ی ی۔۔۔ شکر الحمد للہ۔۔ یو مِس می ناں ؟۔۔۔ آئی مِس یو ٹووو۔۔۔۔۔
(آئی مِس یو جوجو، جی جی ، جیہ بہن۔۔۔ گبین بھی بہت یاد آتا ہے۔۔۔)

Funny-Bunny2.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top