تعارف میرا تعارف

یوسف-2

محفلین
یہی کہ تعلیم کتنی ہے،
- "پڑھا لکھا" ہوں، آپ لوگوں کا لکھا پڑھ سکتا ہوں، خود بھی "لکھ" سکتا ہوں :cool:
فارغ تھا، سوچا، محفل سے دل لگا لوں :)
غم روز گار سے کیسے تعلقات ہیں، ۔
یہ بھی کوئی "غم" ہے ۔۔۔ "اصلی غم" کا تو آپ نے پوچھا نہیں :grin:
یہ "دوسرے غم" کے بعد والا غم ہے:mad:
مزید یہ کہ اپنے علاقے کے متعلق کچھ بتائیں ۔
میرا علاقہ ؟ ابھی تک میرے لئے ممنوعہ علاقہ (نو گو ایریا) نہین بنا:eek:

(×) شمشاد بھائی! فی الحال انہی جوابات سے دل بہلائیے۔;)

(×) توحیدی بھائے! اب آپ بھی کشھ فرمائیے :)
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ یوسف بھائی، میں بھی کہوں کہ توحیدی بھائی کے ایسے جوابات، خیر، ان کا بھی انتظار کر لیتے ہیں۔
 
میری مندرجہ بالا باتوں کا آپ نے جواب ہی نہیں دیا۔

دیر سے جواب دینے کی معذرت
تعلیم ایف اے تک
غم روزگار کچھ خاص نہیں مطلب جاب نہیں کرتا فی الحال۔ لیکن جاب کی تلاش جاری ہے۔ان شاءاللہ
علاقے کے بارے میں کیا جاننا چاہیں گے؟
 
- "پڑھا لکھا" ہوں، آپ لوگوں کا لکھا پڑھ سکتا ہوں، خود بھی "لکھ" سکتا ہوں
بالکل صحیح
فارغ تھا، سوچا، محفل سے دل لگا لوں
بالکل صحیح،اس کے علاوہ اردو محفل فورم جوائن کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ جو اسلامک تھریڈز دیگر فورم پر شئیر کیے ہیں ان کو یہاں بھی شئیر کیا جائے۔تاکہ دین اسلام کی دعوت زیادہ سے زیادہ پھیلے۔
یہ بھی کوئی "غم" ہے ۔۔۔ "اصلی غم" کا تو آپ نے پوچھا نہیں
(ابتسامہ)
شمشاد بھائی! فی الحال انہی جوابات سے دل بہلائیے
پتہ نہیں اب شممشاد بھائی کا دل ان جوابات سے بہلا ہو گا یا نہیں؟
توحیدی بھائے! اب آپ بھی کشھ فرمائیے
توحیدی بھائی فرما چکے پوسٹ نمبر 23 ملاحظہ فرمائیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اپنے علاقے کے متعلق بتائیں کہ موسم کیسا ہوتا ہے
وہاں کی کون کون سی چیزیں مشہور ہیں
آپ کے شہر میں کوئی تاریخی عمارتیں بھی ہیں

تاکہ دوسرے اراکین آپ کے شہر کے متعلق جان سکیں۔
 
اپنے علاقے کے متعلق بتائیں کہ موسم کیسا ہوتا ہے
وہاں کی کون کون سی چیزیں مشہور ہیں
آپ کے شہر میں کوئی تاریخی عمارتیں بھی ہیں

تاکہ دوسرے اراکین آپ کے شہر کے متعلق جان سکیں۔

موسم تو بھائی صاحب گرمی ہے بہت۔چاند رات سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو تین یا چار دن سے رکا ہوا ہے۔البتہ گہرے گہرے بادل رہتے ہیں لیکن گرمی بہت ہوتی ہے۔

مشہور چیزوں کے بارے میں خود بھی مجھے پتہ نہیں البتہ مختلف چینلز پرایڈ چلتا تھا کہ خانپور کے پیڑے تو مجھے پتہ چلا کہ اچھا ہمارے شہر میں یہ چیز زیادہ مشہور ہے لیکن پتہ نہیں کہ یہ خانوپر یہی ہے یا کوئی اور۔

پرانی عمارات تو بہت ہیں لیکن ان کی تاریخ کے بارے میں نہیں معلوم۔ کیونکہ یہاں اب نئی جدید قسم کی عمارتیں بن گئی ہیں اور بن گئی ہیں۔
 
پپو

محفلین
سب سے پہلے آپکو اردو محفل پر خوش آمدید امید ہے آپکا ساتھ خوب رہے گا
بھائی آپ نے نیٹ نیم توحیدی رکھا اس کی وجہ پوچھ سکتا ہوں اگر مناسب جانیں تو جواب دے دیں
 
نازنین ناز

محفلین
خوش آمدید توحیدی بھائی
محفل میں آپ کی شمولیت ہمارے لئے گرانقدر تحفہ ہے۔
امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
شکریہ پپو بھائی
بھائی آپ نے نیٹ نیم توحیدی رکھا اس کی وجہ پوچھ سکتا ہوں اگر مناسب جانیں تو جواب دے دیں
جی بھائی میری زندگی کا مقصد اللہ کی توحید کی طرف دعوت دینا اور شرک سے بچنے کی دعوت دینا ہے۔ویسے نیٹ پر فرسٹ ٹائم میں نے اپنا نام توحیدی رکھا ہے۔
ورنہ دیگر فورمز پر میرا نام "محمد ارسلان" ہی رہا ہے اور اب بھی ہے۔
 
خوش آمدید توحیدی بھائی
شکریہ جی
محفل میں آپ کی شمولیت ہمارے لئے گرانقدر تحفہ ہے۔
الحمدللہ

امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ان شاءاللہ
اور مجھے آپ لوگوں سے سیکھنے کو ملے گا ۔ان شاءاللہ
 
Top